𝐃𝐞𝐚𝐫 𝐑𝐞𝐚𝐝𝐞𝐫🍂,
If life feels uncertain and you're quietly holding on—
“May Allah ﷻ bless you with clarity, comfort your soul, and grant you a future filled with peace.”
🌸𝐀𝐚𝐦𝐞𝐞𝐧🤍.
مولانا خانزیب کو جب شہید کر دیا گیا تو ان کی لاش کو لے کر لوگ فوجیوں کے کینٹ تک پہنچ گئے۔ مگر جیسا کہ ہر بار ہوتا ہے، فوجیوں نے گولی چلا کر بتا دیا کہ وہ ہمارا کس طرح تحفظ کرتے ہیں اور کرتے آئے ہیں۔ پاکستان کو اپنا کہنے والا بھی پشتونوں کے خون میں شامل ہے۔ #MaulanaKhanZaib