بھائی نے تو پریس بریفنگ میں سچ بول کر سب کو لاجواب کر دیا! 👏
"غریب کا ٹیکس کاٹ کر سم بلاک، اور دبئی میں اربوں کے اثاثے رکھنے والوں کو کھلی چھوٹ۔ حکمران طبقہ اپنے مفت پٹرول، بجلی اور گیس کے مزے کم کرنے کو تیار نہیں، سارا بوجھ بس غریب عوام پر۔"
#Budget2026#BudgetForPakistan
𝗖𝗔𝗣𝗦𝗜𝗖𝗨𝗠
feels homesick even at home,
with burning pains and sluggish reaction.
کیپسیکم
یہ ان مریضوں کے لیے ہے
جو گھر میں رہ کر بھی گھر کی یاد محسوس کریں،
اور جسم میں جلن اور سستی پائی جائے۔
Ref: Dr. H. C. Allen
To learn more..
https://t.co/Ls5E5KUlei
𝗕𝗔𝗟𝗦𝗔𝗠 𝗧𝗢𝗟𝗨
helps in chronic cough with thick mucus,
and irritation in chest and throat.
بالسام ٹولو
یہ ان مریضوں کے لیے ہے
جنہیں پرانی کھانسی ہو، بلغم گاڑھا ہو،
اور سینے و گلے میں جلن یا خراش محسوس ہو۔
Ref: Dr. William Boericke
https://t.co/Ls5E5KUlei
Happiness depends upon ourselves. It is not something ready-made, but something that comes from our own actions and thoughts.
خوشی ہمارے اپنے اوپر منحصر ہوتی ہے۔ یہ کوئی تیار شدہ چیز نہیں، بلکہ ہمارے اپنے اعمال اور خیالات سے پیدا ہوتی ہے۔
(Aristotle)
𝗖𝗔𝗟𝗖𝗔𝗥𝗘𝗔 𝗖𝗔𝗥𝗕𝗢𝗡𝗜𝗖𝗔
sweats profusely on the head during sleep,
even in cool weather.
کلکیریا کاربونیکا
یہ ان مریضوں کے لیے ہے
جن کے سر پر نیند میں بہت پسینہ آئے،
چاہے موسم ٹھنڈا ہی کیوں نہ ہو۔
Ref: Dr. William Boericke
https://t.co/Ls5E5KTNoK
اگر مریض کو
ہر بات میں جلدی اور گھبراہٹ ہو،
ذہن میں بے شمار خیالات ایک ساتھ آئیں،اور میٹھا کھانے کی خواہش زیادہ ہو,تو Argentum nitricum 1M کی ایک خوراک فائدہ دے سکتی ہے۔
اگر مریض کو
اچانک دورے (fits) پڑیں،
دورے کے بعد یادداشت کمزور ہو جائے،
اور ذہن پر دھند یا کنفیوژن چھا جائے،
تو Absinthium 1M کی ایک خوراک فائدہ دے سکتی ہے۔
𝗣𝗟𝗔𝗧𝗜𝗡𝗔
feels extreme superiority,
looking down upon everyone around.
پلاٹینا
یہ ان مریضوں کے لیے ہے
جو خود کو بہت برتر سمجھیں،
اور دوسروں کو حقیر جانیں۔
Ref: Dr. H. C. Allen
To learn more about Homeopathy,
https://t.co/Ls5E5KTNoK
اگر مریض کو
اچانک چکر آئیں،
ایسا محسوس ہو جیسے آس پاس کی چیزیں گھوم رہی ہوں،
اور سر حرکت دینے سے چکر بڑھ جائیں،
تو Conium maculatum 1M کی ایک خوراک فائدہ دے سکتی ہے۔
اگر مریض کو
ٹانسلز یا گلے میں شدید درد ہو،
نگلنے سے تکلیف کان تک جائے،
اور درد خاص طور پر دائیں طرف زیادہ ہو.
تو Phytolacca 1M کی ایک خوراک فائدہ دے سکتی ہے۔
اگر مریض کو
اچانک ٹھنڈی ہوا لگنے کے بعد تیز بخار ہو جائے،
شدید پیاس لگے،
اور بے چینی کے ساتھ کروٹیں بدلتا رہے.
تو Aconitum napellus 1M کی ایک خوراک فائدہ دے سکتی ہے۔
اگر مریض کو
پیٹ میں گیس اور شدید اپھارہ ہو،
تھوڑی سی خوراک سے ہی پیٹ بھر جائے،
اور ڈکاروں سے کچھ سکون ملے۔۔
تو Lycopodium 1M کی ایک خوراک فائدہ دے سکتی ہے۔
اگر مریض کو
ذرا سی بات پر دل بھر آئے اور رونا آ جائے،
تسلی دینے سے طبیعت بہتر ہو،
اور تازہ ہوا میں سکون ملے،
تو Pulsatilla 1M کی ایک خوراک فائدہ دے سکتی ہے۔
ہر بات کا جواب دینا ضروری نہیں ہوتا،
کچھ لوگوں کے الفاظ اُن کی تربیت کا عکس ہوتے ہیں، آپ کے معیار کا نہیں۔
ہر بحث میں اُلجھ جانا عقل مندی نہیں،
بعض اوقات خاموشی اور نظر انداز کرنا ہی سب سے باوقار اور مؤثر جواب ہوتا ہے۔
ہاتھوں میں پسینہ اور گھبراہٹ؟اگر معمولی بات پر ہاتھوں میں پسینہ آجائے،دل کی دھڑکن تیز ہو اور ذہنی بے چینی ساتھ ہو تو Argentum nit مفید ہے۔اگر پسینہ ٹھنڈا ہو، کمزوری اور خوف کے ساتھ ہو توGelsemium دیں۔جبکہ شرمندگی یا اسٹیج فیر کے وقت ہاتھ گیلا ہو جائے توSilicea واضح بہتری دیتی ہے۔
اگر مریض کو
اچانک شدید خوف اور گھبراہٹ ہو،
دل کی دھڑکن تیز ہو جائے،
اور ایسا محسوس ہو جیسے ابھی کچھ برا ہونے والا ہے،
تو Aconitum napellus 1M کی ایک خوراک فائدہ دے سکتی ہے۔