چیئرمین عمران خان نے ہمیشہ فلسطین کاز کی وکالت کی ہے اور ہمیشہ کرتے رہیں گے۔ ان کا ہمیشہ سے یہ مؤقف رہا ہے کہ جبر و تسلط(قبضہ) اور امن ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے۔
1948 کے پہلے نکبہ سے لیکر فلسطینیوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک اور غزہ کے محاصرے تک، اہلِ فلسطین تنہا کھڑے ہوئے ہیں اور انہوں نے پُرامن وجود و حیات کے اپنے بنیادی حق کیلئے ج��وجہد کی۔
بین الاقوامی برادری قیمتی جانوں کےضیاع سے بچنے کی غرض سے کشیدگی اور تصادم میں مزید اضافہ روکنے کیلئے صورتحال میں بلاتاخیر مداخلت کرے۔
نیز یہ کہ ان واقعات کو تنازعے کے اقوامِ متحدہ اور او آئی سی کی قراردادوں کی روشنی میں پرامن حل یعنی 1967سے پہلے کی سرحدات پر مشتمل ایک فلسطینی ریاست کا قیام جس کا دالحکومت القدس الشریف ہو، کی ضرورت و اہمیّت کے ایک اہم حوالے کے طور پر لیا جائے۔
#PTISMT
@MichaelVaughan It's rubbish to say wait for india's game, OH Foolish it's obvious home side will get the crowd, it the other teams matches that decide the success of a tournament.. But who'll teach Such logic less indians 🤷🏻♂️
@MichaelVaughan It's rubbish to say wait for india game, OH Foolish it's obvious home side will get the crowd, it the other teams matches that decide the success of a tournament.. But who'll teach Such logic less indians 🤷🏻♂️
Mr. President, it is at the most difficult time that we need to withstand the heat.
We don't need anything from you. But we need you to play your constitutional role as Head of State.
#StayStrongArifAlvi
As God is my witness, I did not sign Official Secrets Amendment Bill 2023 & Pakistan Army Amendment Bill 2023 as I disagreed with these laws. I asked my staff to return the bills unsigned within stipulated time to make them ineffective. I confirmed from them many times that whether they have been returned & was assured that they were. However I have found out today that my staff undermined my will and command. As Allah knows all, He will forgive IA. But I ask forgiveness from those who will be effected.
میں اللّٰہ کو گواہ بنا کر کہتا ہوں کہ میں نے آفیشل سیکرٹس ترمیمی بل 2023 اور پاکستان آرمی ترمیمی بل 2023 پر دستخط نہیں کیے کیونکہ میں ان قوانین سے متفق نہیں تھا۔ میں نے اپنے عملے سے کہا کہ وہ بغیر دستخط شدہ بلوں کو مقررہ وقت کے اندر واپس کر دیں تاکہ انہیں غیر موثر بنایا جا سکے۔ میں نے ان سے کئی بار تصدیق کی کہ آیا وہ واپس جا چکے ہیں اور مجھے یقین دلایا گیا کہ وہ جا چکے ہیں۔ تاہم مجھے آج پتہ چلا کہ میرا عملہ میری مرضی اور حکم کے خلاف گیا۔
اللہ سب جانتا ہے، وہ انشاء اللہ معاف کر دے گا۔ لیکن میں ان لوگوں سے معافی مانگتا ہوں جو اس سے متاثر ہوں گے۔
اگر وفاقی تحقیقاتی ادارہ (FIA) تحری�� انصاف کو کچلنے کے ایجنڈے میں پی ڈی ایم کے ایک آلۂ کار کی بجائے قوم کی نگاہوں میں اپنے حوالے سے پاکستانی عوام کے مفادات کے محافظ ایک ریاستی ادارے کا تاثر قائم کرنا چاہتا ہے تو اسے سوشل میڈیا پر جج ہمایوں دلاور کی گزشتہ 90 روز کی سرگرمیوں (پوسٹس وغیرہ) کا ریکارڈ حاصل کرنے کیلئے (فیس بک کی انتظامی کمپنی) میٹا کو ای۔میل بھجوانی چاہئیے۔
اس سے تمام صورتحال واضح ہو جائے گی کہ موصوف نے وہ سارا مواد جس سے میرے خلاف ان کا تعصّب آشکار ہوتا ہے، سوشل میڈیا (فیس بُک وغیرہ) پر پھیلایا (پوسٹ کیا) یا نہیں!
After Parvez Khattak's betrayal, MNAs and MPAs of KP recorded voice notes to express their loyalty for Imran Khan, PTI and Pakistan. They put the KP LOTAs to shame! #KPStandsWithPTI#خان_تیرے_ساتھ_رہیں_گے
New initiative by PTI Social Media Team: "Daily News Bulletin"
Full videos will on PTI's YouTube Channel, here is a sample based on today's events. #خان_تیرے_ساتھ_رہیں_گے