ایک طرف میجر انور کاکڑ شہید جیسے بہادر سپوت، جنہوں نے وطن کے محفوظ مستقبل کے لیے اپنی جان قربان کر دی، اور دوسری طرف مرِید جیسے کردار، جن کی مسلح جدوجہد پر بلوچستان کے مستقبل کے حوالے سے کئی سوالات اٹھتے ہیں۔
#NayaBaat#Balochistan#MajorAnwarKakarShaheed#Mureed
آج نئی بات کی ٹیم نے دورانِ سفر کاکڑ قوم سے تعلق رکھنے والے ایک انتہائی قابل، تعلیم یافتہ اور باشعور نوجوان سے قبائلی امور اور بلوچستان کی بدلتی ہوئی صورتحال پر خصوصی گفتگو کی۔
نوجوان نے نہایت سنجیدگی اور فہم و فراست کے ساتھ اپنی رائے کا اظہار کیا اور قبائلی نظام میں بہتری، نوجو
*مستونگ میں ہلاک ہونے والا بی ایل اے کا دہشت گرد، ماضی میں مسنگ پرسن قرار دیا جاتا رہا!*
مستونگ میں ہلاک ہونے والے بی ایل اے دہشت گرد اسامہ کے بارے میں تنظیم کا دعویٰ ہے کہ وہ 2022 سے اس کے لیے لڑ رہا تھا، جبکہ 2024 میں اسے مسنگ پرسن ظاہر کیا جاتا رہا۔ سوال یہ ہے کہ آخر کب تک مسن
بلوچستان کے پہاڑوں سے اٹھنے والے پروپیگنڈے کا زمینی حقائق کے ساتھ جواب!
آج نئی بات کی ٹیم نے بلوچستان کے پہاڑوں میں پہنچ کر خود حقائق کا جائزہ لیا اور ایک مکمل ویڈیو کے ذریعے بلوچستان کے عوام کو زمینی صورتحال سے آگاہ کیا۔
ہم نے دکھایا کہ پروپیگنڈا اپنی جگہ، لیکن حقائق جاننے
کیا آپریشن الماس کے پیچھے کوئی ایسی کہانی ہے جو آپ سے چھپائی جا رہی ہے؟ بی ایل اے اور بی ایل ایف کے دعوے، پشتون نوجوان کی شمولیت اور اس جنگ کے اصل مقاصد کیا ہیں؟ اس ویڈیو میں ہم جذبات نہیں، سوالات اور دستیاب حقا
#Balochistan#BLA#BLF#OperationAlmas#PashtunYouth#NayiBaat
نوشکی کے کلی جمالدینی میں فتنہ الہندوستان سے منسلک مسلح دہشت گردوں کی جانب سے ایک معصوم شہری کے گھر کو نذرِ آتش کرنے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔
جو عناصر بلوچ حقوق کے نام پر نکلے تھے، آج انہی کے ہاتھوں بے گناہ شہریوں کے گھر اور زندگی کا تحفظ خطرے میں ہے۔
ایک غریب خاتون کی فریاد نے بلوچستان کی سرداری اور بااثر شخصیات کے کردار پر کئی سوالات کھڑے کر دیے ہیں!
آخر اس خاتون کا قصور کیا ہے؟ وہ اپنا گھر بچانا چاہتی ہیں یا اپنے ہی گھر میں رہنے کا حق مانگ رہی ہیں؟
وائرل ویڈیو میں سامنے آنے والے الزامات ک
#انصاف_دو#بلوچستان#اختر_مینگل
ایک طرف ذاتی آسائشیں تھیں اور دوسری طرف پاکستان اور بلوچستان سے وفاداری! نواب سراج رئیسانی شہید نے اپنی زندگی سے کیا پیغام دیا؟ 13 نومبر کی اصل حقیقت اور بلوچستان کے حقیقی شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے ویڈیو آخر تک دیکھیں۔ 🇵🇰
آخر بی ایل اے کے اندر قیادت اور پیسوں کی جنگ کیوں جاری ہے؟ بلوچ حقوق کے نام پر ہونے والی اس لڑائی کے پیچھے کون سے مفادات ہیں، اور اس کا نقصان کس کو پہنچ رہا ہے؟ ماضی کے واقعات اور اہم حقائق جاننے کے لیے ویڈیو آخر تک دیکھیں۔
بلوچستان کو
#BLA#Balochistan#NewBaat#FactsMatter
کچھ ناموں کو ہیرو اور شہید بنا کر پیش کیا جا رہا ہے، لیکن ان کا ماضی، تنظیمی وابستگیاں اور اصل کردار کیا تھا؟ آخر سوشل میڈیا پر ان شخصیات کی تقدیس کے پیچھے کون سا بیانیہ کام کر رہا ہے؟ مکمل حقائق جاننے کے لیے ویڈیو آخر تک دیکھیں!
13 نومبر 1839ء کو قلات میں ایسا کیا ہوا جس نے تاریخ کا رخ بدل دیا؟ میر محراب خان نے برطانوی فوج کے سامنے ہتھیار ڈالنے کے بجائے آخری سانس تک مقابلہ کیوں کیا؟ اور آج ان کی تاریخی قربانی کو کس طرح سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے؟
لال شہید میر محراب خان کی اصل تاریخ جاننے
نوشکی میں دہشت گردوں کا منصوبہ کیسے ناکام ہوا؟ آخر ایسا کیا ہوا کہ پُرامن بلوچوں کے حوصلے بلند اور دہشت گردوں کو شکست کا سامنا کرنا پڑا؟ مکمل تفصیلات اس ویڈیو میں دیکھیے!
ایک طرف بی ایل اے کی طاقت کے بڑے بڑے دعوے، دوسری طرف اپنی ہی دستاویز میں ہر گولی اور ہر رائفل کا حساب رکھنے کی ہدایات! آخر اندرونی حقیقت کیا ہے؟ ’’مڈی‘‘ دستاویز میں ایسا کیا سامنے آیا جس نے تنظیم کے دعووں پر سوالات کھڑے کر دیے؟ مکمل حقیقت جاننے کے لیے ویڈیو آخر تک دیکھیں!
نوشکی سے گوادر تک دہشت گردوں کے خلاف بڑا ایکشن! آخر سیکیورٹی فورسز کے ہاتھ کیا لگا؟
کمانڈر ہلاک، دہشت گردوں کا ٹھکانہ تباہ، دھماکہ خیز مواد برآمد اور دالبندین سے ایک مشتبہ شخص گرفتار!
آپریشن ردّالفتنہ 3 کے تحت بلوچستان میں ہونے والی ان کارروائیوں کی مکمل تفصیلات جاننے کے لیے