وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر مریدکے اور فیروزوالہ کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں صفائی ستھرائی کا بھرپور آپریشن جاری ہے۔ متعلقہ ٹیمیں گلیوں، سڑکوں اور عوامی مقامات کی صفائی کے لیے متحرک ہیں تاکہ متاثرہ علاقوں میں صحت مند اور محفوظ ماحول یقینی بنایا جا سکے۔ #PunjabFloodRelief #عوام_کی_خدمت #متاثرین_کی_بحالی
#بحالی_کا_سفر #س��لاب_زدگان_کے_ساتھ #مشکل_وقت_میں_ساتھ #پنجاب_ساتھ_کھڑا_ہے #صاف_پانی_سب_کے_لیے #ریلیف_اور_بحالی
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر مریدکے اور فیروزوالہ کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں صفائی ستھرائی کا بھرپور آپریشن جاری ہے۔ متعلقہ ٹیمیں گلیوں، سڑکوں اور عوامی مقامات کی صفائی کے لیے متحرک ہیں تاکہ متاثرہ علاقوں میں صحت مند اور محفوظ ماحول یقینی بنایا جا سکے۔ #PunjabFloodRelief #عوام_کی_خدمت #متاثرین_کی_بحالی
#بحالی_کا_سفر #سیلاب_زدگان_کے_ساتھ #مشکل_وقت_میں_ساتھ #پنجاب_ساتھ_کھڑا_ہے #صاف_پانی_سب_کے_لیے #ریلیف_اور_بحالی
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر مریدکے کیمپ میں سیلاب متاثرین کو صاف پینے کے پانی کی مسلسل فراہمی جاری ہے، جبکہ متاثرہ خاندانوں کی بنیادی ضروریات کی بروقت فراہمی بھی یقینی بنائی جا رہی ہے۔ مشکل کی گھڑی میں حکومتِ پنجاب متاثرین کے ساتھ کھڑی ہے #PunjabFloodRelief #پنجاب_سیلاب_ریلیف #سیلاب_متاثرین #امدادی_کارروائیاں #پنجاب_حکومت #مریم_نواز #صاف_پانی #متاثرین_کی_مدد #سیلاب_زدہ_علاقے #عوامی_خدمت #ReliefWork #CommunityRelief #StrongerPunjab #ResilientPunjab #PunjabWithItsPeople