شہوت ایسا نشہ ہے جو امیر غریب، کالے گورے اس دنیا میں موجود ہر مخلوق پر طاری ہوتا ہے۔آپ مذہبی ہیں یا معاشرتی ، آپ تنہا ہیں یا ہجوم میں، آپ کنوارے ہیں یا غیر کنوارے، آپ جوان ہیں یا بڈھے، یہ نشہ آپ سب کو اپنا غلام بناتا ہے۔ یہ وہ نشہ ہے جو پارسا کی پارسائی کو مٹادیتا ہے💯