Minister Riaz Hussain Pirzada met with @TheRealPFF President Syed Mohsen Gilani to discuss promotion of football & youth development in 🇵🇰. Minister appreciated #FIFA Arena Mini Pitch Project at Danish School,Hasilpur a significant step towards strengthening grassroots football.
📢 اپنے گھر کے مالک بنیں!
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام کے ساتھ محفوظ مستقبل کی جانب قدم اٹھائیں۔
اپنے بہتر مستقبل اور ذاتی گھر کے خواب کو حقیقت میں بدلنے کے لیے آج ہی
https://t.co/LOvj8LcgBa
پر آن لائن اپلائی کریں۔
#وزیراعظم_اپنا_گھر_پروگرام#گھرہوتواپنا#HousingforAll
Minister Riaz Hussain Pirzada, along with Secretary Housing met with the Governor @StateBank_Pak in #Karachi to discuss #WazireAzamApnaGhar Program, in line with the directions of the Prime Minister of Pakistan, Mian Muhammad Shehbaz Sharif.
#HousingForAll#گھرہوتواپنا
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیرِ ہاؤسنگ میاں ریاض حسین پیرزادہ کی ملاقات
ملاقات میں وزیرِ ہاؤسنگ نے وزیراعظم کو وزارت کی جانب سے کم لاگت رہائشی منصوبوں پر پیشرفت اور لوگوں کو اپنے گھر کے حصول کیلئے رعایتی قرضوں کی فراہمی کے منصوبوں پر پیش رفت سے آگاہ کیا۔
وزیراعظم نے وزارت کے اس ضمن میں اٹھائے گئے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔
" اپنا گھر پروگرام کے تحت بیس سال کی مدت کے لیے ایک کروڑ روپے قرضہ ملے گا۔ پہلے 10 سال مارک اپ صرف 5 فی صد ہو گا۔
جو بینکس اس میں لیڈ لیں گے وہ ہمارے سروں کے تاج ہوں گے اور ان کو 14 اگست کو نیشنل ایوارڈ دلوائیں گے اور جو بینکس پیچھے ہٹیں گے تو میں بڑے ادب سے کہنا چاہتا ہوں کہ مجھ سے پھر کوئی خیر کی توقع نہ کرے کیونکہ یہ پاکستان کے کروڑوں بے گھر لوگوں کی بات ہے، یتیموں کی بات ہے، بیوگان کی بات ہے اور میرے لیے اس سے زیادہ کوئی اور منصوبہ مقدم نہیں ہے۔"
~ وزیراعظم محمد شہباز شریف کا وزیراعظم اپنا گھر اسکیم کی افتتاحی تقریب سے خطاب
"وزیراعظم اپنا گھر اسکیم کے تحت پہلے سال کا ہدف پچاس ہزار گھروں کا ہے جس کے لیے 321 ارب روپے فنانسنگ مختص کی گئی ہے۔ آئندہ چار برسوں میں ہمارا ہدف پانچ لاکھ گھروں کا ہے جس میں 10 مرلہ تک پلاٹ پر گھر کی تعمیر کے لیے قرض فراہم کیا جائے گا جس کا کل حجم 3.2 کھرب روپے کا ہے۔
اس اسکیم کے تمام پہلوؤں کا میں خود ہر ماہ جائزہ لوں گا اور اس میں پیش آنے والی رکاوٹوں کو دور کیا جائے گا اور بہتر کارکردگی دکھانے والے بنکوں کو سراہا جائے گا۔"
~ وزیراعظم محمد شہباز شریف کا وزیراعظم اپنا گھر اسکیم کی افتتاحی تقریب سے خطاب
"اپنا گھر منصوبہ کسی بھی ریاست یا حکومت کے لیے ایک مقدس فریضہ ہے۔ پاکستان میں 24 کروڑ عوام بستے ہیں مگر ایک بہت بڑی تعداد اپنی چھت سے محروم ہے۔ گھر ہو تو اپنا ہم سب کے لیے ایک انتہائی یادگار تقریب ہے۔
جس اسکیم کا آج اعلان کیا جارہا ہے اسکے پیچھے بے پناہ محنت اور عرق ریزی شامل ہے اس کے لیے پرائیویٹ سیکٹر کے ساتھ مشاورت کی گئی۔ اس اسکیم کا دائرہ کار کسی مخصوص علاقے کے لیے نہیں بلکہ پورے پاکستان کے عوام اس سے مستفید ہوسکیں گے۔"
~ وزیراعظم محمد شہباز شریف کا وزیراعظم اپنا گھر اسکیم کی افتتاحی تقریب سے خطاب
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیرِ ہاؤسنگ میاں ریاض حسین پیرزادہ کی ملاقات
ملاقات میں وزیرِ ہاؤسنگ نے وزیرِ اعظم کو وزارت کی جانب سے کم لاگت رہائشی منصوبوں اور لوگوں کو اپنے گھر کے حصول کیلئے رعایتی قرضوں کی فراہمی کے منصوبوں پر پیش رفت سے آگاہ کیا۔
وزیرِ اعظم نے وزارت کے اس ضمن میں اٹھائے گئے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔
Federal Minister for Interior and Narcotics Control, Syed Mohsin Raza Naqvi, visited the Ministry of Housing & Works for an exclusive meeting with Federal Minister for Housing & Works, Mian Riaz Hussain Pirzada.
March 31, 2026
اہم اعلان📢
وزیراعظم اپناگھر پروگرام جو کہ حکومت پاکستان کی چھوٹےگھروں کی فائنانسنگ کیلیے مارک اپ سبسڈی & رسک شیئرنگ سکیم ہے، کے تحت ملک بھر میں تمام بینکوں اور HBFCL کے ذریعے قرضہ جات کے اجراء کا آغاز کر دیا گیا ہے
#گھرہوتواپنا#HousingForAll#WazirAzamApnaGhar#اپناگھرپروگرام