@WhoAhmadRajput غیر قانونی کام خود کر رہے ہیں، اپ جیسے بےوقوفوں کو سزا ملنی چاہیئے، کس نے اجازت دی ہے موٹر سائیکل چلاتے ہوئے خواتین کی ویڈیو بنائی اور میڈیا پر پھیلا رہے ہیں، ہو سکتا ہے وہ غیر مسلم ہو، آپ کون ہوتے ہیں اس پر اسلام نافذ کرنے والے، پہلے اپنے اوپر اسلام نافذ کریں
@KlasraRauf جو مالکان تھے انکے نام لیتے ہوئے پر جلتے ہیں، جب حکومت میں تھے اور یہ فراڈ سامنے آچکا تھا تو سوائے کمیٹی میں بلانے کے کیا کاروائی کی گئی ہے انہیں اسی وقت گرفتار کیوں نہیں کیا گیا قانونی کارروائی کیوں نہیں کی گئی
@saleemspeaks2 یہ صارم برنی ہے یہ ہی اصل مجرم ہے، انصار برنی اسکا بڑا بھائی ہے اور وہ اس سے لاتعلقی کا اعلان کر چکا ہے، یہ فراڈیا صارم برنی ٹرسٹ کے نام سے بچوں کی اسمگلنگ میں ملوث ہے