HPL is working as an non-governmental and charitable organization.
HPL is providing education, health-care and other related support services in particular.
ایچ پی ایل کی جانب سے سکھر میں غریب لوگوں میں کھان�� تقسیم کیا۔
⬅اس میں آپ بھی اپنی جانب سے اور اپنے مرحومین کی جانب سے حصہ لیجیئے۔
رابطہ : 03134454037
#HplCharityOrganization
#Sukkur
ایچ پی ایل نے درجنوں بے بس افراد تک کھانا پہنچانے کا اہتمام کیا ہے۔
اس میں آپ بھی اپنی جانب سے اور اپنے مرحومین کی جانب سے حصہ لیجیئے۔
رابطہ : 03134454037
#HplCharityOrganization#Sukkur
ایل پی ایل کی طرف سے مہنگائی سے متاثرہ افراد میں کھانے کی تقسیم کا کام جاری ہے۔الحمدللہ
آپ بھی ہمارے ساتھ تعاون کیجیئے اور مالی و جانی جو کرسکتے ہیں کریں۔
رابطہ:03134454037
#HplCharityOrganization#Sukkur
الحمدللہ ! ایچ پی ایل آپ کے تعاون اور اع��ماد کی وجہ سے عرباء و مساکین کے امداد میں مصروف ہے۔
آج دوپہر سکھر کے اطراف کی جھگیوں میں hpl ٹیم نے کھانا تقسیم کیا۔
#HplCharityOrganization
#Sukkur
سکھرمیں سماجی ورک میں مصروف HPLآرگنائزیشن ان��ہائی غریب افرادکو خشک راشن،پکا ہوا کھانا،سلے اور بغیر سلےکپڑے، مفت دوااورمفت تعلیم دینے کےلیےکوشاں ہے۔
ان سب کاموں کےلیےآپکےتعاون کی ضرورت ہے.
تعاون کے لیے رابطہ: 03134454037
📢ایزی پیسہ کی سہولت موجود ہے
Easypaisa Account: 03113683136
ایچ پی ایل کی جانب سے شجرکاری مہم جاری ہے۔
معاشرے میں درختوں کا ہونا بےحد مفید ہے۔
اس مہم میں حصہ لیجیئے اور فضا کو پاک و صاف بنانے میں کردار ادا کیجیئے۔
رابطہ : 03134454037
#ShajarkariMuhim#HplCharityOganization#Sukkur
ایچ پی ایل کی طرف سے شجرکاری مہم جاری ہے۔ درجنوں پودے لگاۓ جارہے ہیں۔ آپ بھی اس مہم میں حصہ لے سکتے ہیں۔
آپ اپنے مال کے ذریعے سے یا اپنے وقت کے ذریعے سے پاکستان کو سرسبز و شاداب بنانے میں کردار ادا کیجیئے۔
رابطہ : 03134454037
#shajarkarimuhim#HplCharityOrganization#Sukkur