#بریکنگ_نیوز
🔥 یمن کے انصار اللہ حوثی گروپ کے ترجمان کا ہنگامی بیان
اسرائیل نے آج یمن کے حدیدہ پر شہر پر بمباری کی
یہ بمباری شہری اہداف پر کی گئی ہے
جس میں الیکٹریسٹی اسٹیشن آئل ریفائنری اور دو بندرگاہوں کو نشانہ بنایا گیا ہے
اسرائیلی دہشت گردی میں ہمارے مسلمان شہید ہوئے ہیں
ہم اسرائیل کی بمباری کا جواب دیں گے
آج سے اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب جنگی علاقہ ہے
اسرائیلی شہری تل ابیب چھوڑ دیں
ہم تل ابیب پر حملہ کریں گے
ہم ہر قیمت پر غزہ کی مدد اور نصرت جاری رکھیں گے
ہم اسرائیل سے لمبی جنگ لڑنے کے لیے تیار رہیں
تاکہ اسرائیل غزہ کا محاصرہ ختم کردے اور مظلوموں کا خون بہانا بند کردے
ہم پوری امت مسلمہ سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ قضیہ فلسطین کے لیے کھڑے ہوجائیں
یمن کے غیور مسلمان اسرائیل سے لڑیں گے اور سبق سکھائیں گے
@GNMadani
BREAKING:
The Houthis in Yemen say that any Arab country trying to stop our attacks against Israel will be a target for us and will be treated like Israel.