ججز کا ہاوس رینٹ 68 ہزار سے بڑھا کر 3 لاکھ 50 ہزار
جبکہ جوڈیشل الاونس 3 لاکھ 42 ہزار سے بڑھا کر 10 لاکھ 90 ہزار کر دیا
جبکہ ایک مزدور کے پورے مہینے کی تنخواہ سینتیس ہزار روپے ہے
کیا یہ انصاف ہے ؟؟
اب یہ فیصلہ ججز نے نہیں اس ملک کی غریب عوام نے کرنا ہے
احمد اسحاق جہانگیر ڈی جی ایف ائی اے کے صاحبزادے مرحوم احمد نبی نور کہ رسم چہلم کے ختم شریف میں باجی تنویر چوہدری اور میاں شمشاد کےہمراہ شرکت کے بعد واپسی اللہ پاک احمد نبی نور کو اپنی جوار رحمت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور والدین کو جوان بیٹے کی وفات پر صب�� جمیل عطا فرمائے آمین🤲
Israeli “soldier”:
“We are looking for babies, but there are no babies left, I killed a 12-year-old girl we can't find a baby, we're looking for a baby.”
BREAKING: Israel is now bombing a million civilians trapped in Rafah, the last place of refuge in Gaza.
This is the most violent and unprecedented bombardment of Rafah to date.
We’re witnessing a holocaust. Plain and simple.
https://t.co/Wm0TmXtnO9