🚛💦 جدید مشینری کے ذریعے سڑکوں کی دھلائی — تحصیل عارفوالہ
ستھرا پنجاب عارفوالہ کی ٹیموں کی جانب سے جدید مشینری کے ذریعے شاہراہوں کی دھلائی کا عمل جاری ہے، تاکہ گرد و غبار میں کمی اور صاف ستھرا ماحول یقینی بنایا جا سکے۔ 🌿
#MechanicalWashing#RoadWashing#SuthraPunjab
🚛🧹 جدید مشینری کے ذریعے سڑکوں کی صفائی — تحصیل عارفوالہ
ستھرا پنجاب عارفوالہ کی ٹیمیں جدید سویپر مشینوں کے ذریعے شہر کی شاہراہوں پر صفائی کا عمل جاری رکھے ہوئے ہیں، تاکہ گرد و غبار کا خاتمہ اور صاف ستھرا ماحول یقینی بنایا جا سکے۔ 🌿
#MechanicalSweeping#SuthraPunjab
وزیراعلیٰ پنجاب کے "مریم کا ستھرا پنجاب" ویژن کے تحت، ستھرا پنجاب عارفوالہ کی ٹیمیں شہر بھر میں روزانہ صفائی، کچرے کی منتقلی، سڑکوں کی دھلائی، پانی کے چھڑکاؤ اور دیگر صفائی سرگرمیاں سرانجام دے رہی ہیں
#DailyCleaningActivities#MaryamNawaz
🗑️🚛 ویسٹ کنٹینرز کی بروقت صفائی اور کچرے کی منتقلی — تحصیل عارفوالہ
وزیراعلیٰ پنجاب کے "مریم کا ستھرا پنجاب" ویژن کے تحت، ستھرا پنجاب عارفوالہ کی ٹیموں کی جانب سے شہر بھر میں ویسٹ کنٹینرز کی بروقت کلیئرنس اور کچرے کی منتقلی کا عمل جاری ہے۔
#ContainerClearance#WasteManagement