Dear Uncle,
Why is every major development project in Pakistan obsessively focused on Punjab? The new M-13 Kharian-Rawalpindi Motorway and billions poured into Punjab’s infrastructure, while Khyber Pakhtunkhwa and Balochistan continue to struggle with basic connectivity, crumbling roads, and economic neglect.
In any functional country, resources are collected from the more developed regions and deliberately invested in the peripheries so that backward areas can catch up and the entire nation grows together. In Pakistan, it is the exact opposite: Punjab, which is already relatively better off, is being further pampered and modernized at the direct expense of the smaller, struggling provinces.
You can never achieve lasting security and peace through force or rhetoric alone. Without economic justice and balanced development, the sense of deprivation will only deepen.
@Wabbasi007@Cristiano Ronaldo is an inspiration for generations around the world. He might not hold the states like messi( mostly given on plate) but no one can come close to Ronaldos global influence on football.
نظریاتی، ادبی یا سیاسی اختلاف کو مذہب کا رنگ دے کر کسی انسان کی زندگی کو خطرے میں ڈالنا صرف انتہاپسندی نہیں بلکہ معاشرتی جاہلیت کی بدترین شکل ہے۔ بدقسمتی سے ہمارے ہاں دلیل کا جواب دلیل سے دینے کے بجائے فتووں، الزامات اور کردار کشی سے دینے کی روایت پروان چڑھائی گئی ہے۔
میں کسی کو یہ وضاحت دینے کا پابند نہیں کہ میرا اور میرے رب کا تعلق کتنا مضبوط ہے، نہ ہی مجھے اُن لوگوں کے سامنے اپنے عشقِ رسول ﷺ کا ثبوت پیش کرنے کی ضرورت ہے جو ختمِ نبوت جیسے مقدس عقیدے کو بھی سیاسی جلسوں اور وقتی مفادات کیلئے استعمال کرتے ہیں۔ ایمان دلوں کا معاملہ ہے، سوشل میڈیا پر اظہار کا نہیں۔
میں اُس ولی خان کا پوتا ہوں جس نے پاکستان کے 1973 کے آئین کی تشکیل میں تاریخی کردار ادا کیا۔
"فیکٹس آر فیکٹس" کوئی مذہبی پلیٹ فارم نہیں بلکہ ایک تاریخی، فکری اور سیاسی فورم ہے، جس کا مقصد پختونوں اور اس خطے کی تاریخ کو حقائق کی بنیاد پر پیش کرنا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اسے آغاز سے ہی پروپیگنڈے، الزامات اور منظم مخالفت کا سامنا رہا۔ یہ کوئی نئی بات نہیں؛ جب خان عبدالولی خان نے "فیکٹس آر فیکٹس" لکھی تھی تب بھی سیاسی ملاوں اور اسٹیبلشمنٹ کے حواریوں نے شور مچایا تھا، کیونکہ سچ ہمیشہ طاقتور حلقوں کیلئے خطرہ بنتا ہے۔
ہم نہ تب جھکے تھے، نہ آج جھکیں گے۔ ہم دلیل، تاریخ، شعور اور سیاسی جدوجہد کی طاقت پر یقین رکھتے ہیں۔ جو لوگ آج عقیدے کے نام پر نفرت پھیلا رہے ہیں، ہمیں اُن کی سیاسی تاریخ، اُن کے کردار اور اُن کے مقاصد بھی اچھی طرح معلوم ہیں۔ وقت ہمیشہ فیصلہ کرتا ہے کہ سچ کون بول رہا تھا اور مذہب کو سیاست کیلئے کون استعمال کررہا تھا۔
نن ، د قلندر د "سباؤن" سره درځم
جګ شه ولي باغه! د پرون سره درځم
تۀ د حیدرآباد قيصې کوه زۀ د لاهور
داسې د تاريخ د ټينګ تړون سره درځم
@IhsanTipu Instead of rethinking and revising their continuous failures and blunders they would use slurs 'nuke em, burn em' etc arrogantly. Sadly its getting Pak into more chaos.
خیبر پختونخوا کے جنوبی اضلاع (کوہاٹ، بنوں، ڈیرہ اسماعیل خان، ٹانک، لکی مروت، ہنگو، جنوبی و شمالی وزیرستان) میں امن و امان کی صورتحال تباہ کُن ہے اور وہاں سکیورٹی کے فرائض انجام دینے والے پولیس اہلکار اپنی حفاظت کے لیے بنیادی ضروریات سے بھی محروم ہیں۔
بنوں میں ایک خستہ حال پولیس چوکی کو 1000 کلو بارود سے اُڑائے جانے کے سے یہ سوال ایک بار پھر سامنے آیا ہے کہ 12 گھنٹے فرائض انجام دینے والوں کو آرام کے لیے اب بم پروف بنکرز کی ضرورت ہے۔
اِن اضلاع میں شدت پسند/عسکریت پسند/ دہشت گرد صرف سکیورٹی فورسز، اور پولیس کو نشانہ نہیں بناتے بلکہ کسی بھی سرکاری محکمے کا ملازم اُن کے مطابق ”دُشمن“ اور ”ریاست کا نمائندہ“ ہے۔
The current government reflects the initial years of the Musharraf era: widely acclaimed abroad, yet the country remained in serious crisis at home. International acclaim means little if domestic crises remain unaddressed.