خبر آئی ہے کنفرم ذرائع سے
سہیل آفریدی نے شرط رکھی تھی کہ لانگ مارچ عمران خان کے ویڈیو پیغام سے ہی کینسل ہوگا
عمران خان خود ویڈیو پیغام میں لانگ مارچ کینسل کرنے کا اعلان کرینگے تب یہ لانگ مارچ نہیں ہوگا
یہ جو مزاکرات ہو رہے ہیں اس میں ایک تیسرے فریق کا بھی بڑا انٹرسٹ شامل ہے، وہ تیسرا فریق اسٹبلشمنٹ ہے جس کی نمائندگی حکومتی وفد کی طرف سے محسن نقوی کر رہے ہیں،
اسٹبلشمنٹ چاہتی ہے کہ چار اکتوبر کا لانگ مارچ نا ہو، کیونکہ سہیل آفریدی لانگ مارچ کا آغاز خیبر پختونخوا کے اس حصے سے کر رہے ہیں جہاں پر لوگ اینٹی اسٹبلشمنٹ ہیں، اگر وہاں سے لوگ نکل پڑے تو پھر دیکھا دیکھی پورا خیبرپختونخوا نکل آئے گا، اور جب اٹک پل پر پہنچیں گے تو اٹک پل کی تیاریاں کسی کام نہیں آئیں گی، کیونکہ سہیل آفریدی نے خیبر پختونخوا کے 8 مقامات سے لانگ مارچ نکالنے کا اعلان کیا ہے، مطیع اللہ جان
اس بار لانگ مارچ مختلف پلاننگ کے ساتھ ہو گا، جب ملاکنڈ والا لانگ مارچ لکی مروت والے لانگ مارچ کے ساتھ صوابی میں اکٹھا ہوگا تو تعداد لاکھوں میں ہو چکی ہوگی ـ
اگر گولیاں چلاؤ گے ہی تو پھر کتنی آخر گولیاں چلا پاؤ گے؟ وہ بھی اپنی ہی قوم پر؟
#اکتوبر4_آغاز_مزاحمت
خبر یہ ہے کہ
لانگ مارچ کا پہلا قافلہ وزیرستان سے روانہ ہوگیا ہے یہ تازہ مناظر قافلہ کے ہیں ،،
لانگ مارچ کو سوشل میڈیا پر بھرپور کوریج دیں بکاو میڈیا کبھی نہیں دکھائے گا
کہہ دو کہ : ” اے میرے وہ بندو ! جنہوں نے اپنی جانوں پر زیادتی کر رکھی ہے، اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو۔ یقین جانو اللہ سارے کے سارے گناہ معاف کردیتا ہے۔ یقینا وہ بہت بخشنے والا بڑا مہربان ہے۔
سورۃ الزمر