عزت نفس سب سے اہم ہے سب کی عزت نفس ہوتی ہے وہ چاہے مزدورہو، ریڑھی والا ہو یا ملک کا وزیراعظم ہو"- پولیس میں ایسے لوگ بھی ہوتے ہیں۔ ڈی پی او جھنگ کا پولیس افسران سے دل کو چھولینے والا خطاب
#PunjabPolice#Pakistan#Police#DPO#Jhang
https://t.co/W2zfEhUlz6
شکریہ حقیقت ٹی وی کے شروع کئے ٹرینڈ #فسادی_مارچ_نامنظور کو ٹاپ پینل پر لانے کے لئے
وَإِذَا قِيلَ لَهُمْ لَا تُفْسِدُوا فِي الْأَرْضِ قَالُوا إِنَّمَا نَحْنُ مُصْلِحُونَ۔
اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ زمین میں فساد نہ کرو تو جواب دیتے ہیں کہ ہم تو صرف اصلاح کرنے والے ہیں۔
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُزِلُّ مَن تَشَاءُ
اےاللّٰہ جسےتوچاہتاھےعزت دیتاھےاورجسے توچاھےذلیل کرتاھے..
مجھ جیسےنوجوانوں نےبابائےقوم محمد علی
جناح اوربھٹوکا دور نہیں دیکھا،مگرانکی عوامی مقبولیت کےچرچےسنےہیں۔
مگرمیں یقین سےکہتاھوں یہ صدی قلندر دوراں عمران احمد خان نیازی کی صدی ھے۔
اللہ تعالی وزیراعظم عمران خان کی زندگی میں برکت دے،اس کو اپنی حفاظت میں رکھے اور ہم سب کو ان کا ساتھ دینا ہوگا اس مشکل گھڑی میں یہ نہایت ہی ایماندار انسان ہے ارادے کے پکے ہیں ریاست مدینہ بنائیں گے انشاءاللہ پر ہم سب کو عمران خان کا ساتھ دینا ہوگا،
🔴 مولانا طارق جمیل
وزیراعظم کی مسئلہ کشمیر پر گہری دلچسپی اور زبردست محنت کی بدولت مسئلہ کشمیر کو پوری دنیا میں اجاگر کر دیا، تفصیلات جانئیے سنئیر تجزیہ کار کامران خان کی زبانی
#AllEyesOnKashmir
"مسلمان جب بھی اپنے حقوق کی بات کرتے ہیں تو دنیا دہشتگرد کارڈ استعمال کرنے لگ جاتی ہے " وزیر اعظم عمران خان نے دنیا کو اسلام کے حقیقی تصور اور مسلمانوں کے جذبات کے متعلق آگاہ کر دیا
#ImranKhanPrimeMinister#UNGA#TerroristCard#World#Turkey
https://t.co/OdSLRqpn5u
میرے ماں باپ میری جان مال میری اولاد میری سانس میرا ھر لمحہ آخری نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر قربان
عمران خان اور طیب اردگان آپ کو اللہ جزائے خیر دے آج سیاست نھیں کرنی آج صرف آپ دونوں کی استقامت لئے دعا کرنی ھے
#IslamTeachesLovePeace https://t.co/N7IjGy9aiB
عمران خان جیسا بندہ جو بظاہر بڑا سخت نظر آتا ہے وہ والدہ کے ذکر پر باقاعدہ رو رہا ہے، اندازہ کریں اسکا اپنی ماں سے محبت کا لیول کیا ہوگا !
لیکن اس نے ہماری خاطر ان دو ٹکے کے بےغیرتوں سے اپنی ماں کو گالیاں بھی برداشت کیں
عظیم ماں تھی عظیم بیٹا ہے❤❤ https://t.co/r2oy5ALgIg