I'm follower and promoter of Bhuttoism my father Muhammad Juman Darwan Ex deputy parlimentry leader Karachi City Council, Ex President&Member Sindh Council PPP.
گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول رتودیرو کی طالبہ انزلنا جونیجو پر تشدد کا معاملہ
پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و ایم پی اے فریال تالپور نے معاملے کا نوٹس لے لیا
فریال تالپور کا محکمہ تعلیم کے متعلقہ افسران سے رابطہ، واقعے کی تفصیلات حاصل کیں
@FaryalTalpurPk
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا سید خورشید شاہ کے صاحبزادے و ایم پی اے فرخ شاہ کو ضمانت کی منظوری پر مبارکباد
پی پی پی چیئرمین کی جانب سے سید خورشید شاہ اور سکھر کے جیالوں کو فرخ شاہ کی ضمانت کی منظوری پر مبارکباد
@BBhuttoZardari
#مک_گئی_تیری_گیس_نیازی
جب تک #PTI کی حکومت نہیں آئی تھی تو ممالک کی دو اقسام تھیں۔ 1۔ ترقی یافتہ 2۔ ترقی پذیر، نیازی اور اسکی ٹیم نے اپنی کارکردگی سے تیسری قسم متعارف کروادی۔۔۔۔۔ "زوال پذیر"۔
حکومت کی جانب سے روبیلا اور خسرہ سے بچاؤ کے ٹیکے لگانے کی مہم 15 نومبر سے 27 نومبر جاری رہیگی تمام والدین سے درخواست ہے کہ وہ اپنے 9 ماہ سے زائد اور 15 سال سے کم عمر تمام بچوں کو یہ ٹیکے لگوائیں اور روبیلا اور خسرہ سے اپنے پیارے بچوں کو بچائیں۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا سید خورشید شاہ کے صاحبزادے و ایم پی اے فرخ شاہ کو ضمانت کی منظوری پر مبارکباد
@BBhuttoZardari
https://t.co/kRjZjJeLfY
#JointOppsation
آج چار 4 بجے نیازی نے خطاب کیا اور اپنے ممبرز کو کہا کہ آپ کل جہاد کریں گے #JointSession میں مافیا کے خلاف اور پانچ 5 بجے حسب روایت ایک #Uturn لیتے ہوئے راہ فرار اختیار کرلی دراصل کل حکومت کو #NationalAssembly میں شرمناک شکست ہوئی اور حوصلے پست ہوگئے ہیں۔
آج پارلیمان میں متحدہ اپوزیشن کو ایک اور کامیابی ملی، جب ایک اور شکست نظر آئی تو حکومت نے پارلیمان کے مشترکہ اجلاس سے راہِ فرار اختیار کرلی، کپتان بھاگ گیا۔
Yet another victory for the United opposition in parliament today. Government ran away from joint sessions when they saw they would be defeated yet again. Kaptaan Bagh gaya
"ایک وقت تھا کہ جب ہمارے شہریوں کو گردوں کی پیوندکاری کیلئے بھارت جانا پڑتا تھا مگر اب سندھ حکومت کی کاوشیوں کی بدولت پورے ملک کی عوام کو یہ سہولت اپنے ہی ملک میں میسر ہے۔”
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
2/2
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے لاڑکانہ میں سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورو لوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن کا افتتاح کردیا، جہاں گردوں کے امراض میں مبتلا مریضوں کو مفت ڈیلائسسز کی سہولت فراہم کی جائے گی۔
Grateful to govt of sindh for SIUT Larkano. patients will receive 100% free of cost kidney treatment. After NICVD & Children ER yet another international standard health facility for people of my city absolutely free. Look forward to SIUT opening in every district in the future.