مولانا فضل الرحمن صاحب شخصیت کے ساتھ نہیں ، ملک قوم اور ریاست کے ساتھ کھڑے ہے ، ملک ، ریاست ، اور قوم کی ترقی آئین کی تابعداری میں ہیں ،نہ کے شخصیت ، وہ شخصیت جتنا بھی طاقت ور ہو۔
مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے فاٹا کو خیبرپختونخوا میں ضم کیا تھا، مولانا فضل الرحمان
آج وہی مسلم لیگ (ن) سابق فاٹا کو دوبارہ وفاق کے حوالے کر چکی ہے،
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان
#ہم_مولانا_کے_سنگ
الحمدللہ❤️ ناروے میں تاریخ رقم، مندر مسجد میں تبدیل، مفتی تقی عثمانی کے ہاتھوں نئی مسجد کا افتتاح
ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں بدھ مت مندر کو مسجد میں تبدیل کرکے باضابطہ طور پر افتتاح کردیا گیا۔ نئی مسجد کو انٹرنیشنل اسلامک سینٹر اور جامع مسجد کے نام سے متعارف کرایا گیا ہے۔
فاٹا قبائلی اضلاع سے جےیوآئی کے جن آراکین کو بارہ اضلاع ایمرجنسی کے ایڈوائزری کونسل میں لئے گئے ہیں، انہیں فوری طور پر کونسل سے استعفوں کی ہدایت کی جاتی ہے ۔
منجانب: جمعیت علماء اسلام فاٹا
ملتان کی شام مولانا کے نام
مولانا فضل الرحمن نے ملتان کا میلہ لوٹ لیا
جے یو آئی کا بھرپور عوامی طاقت کا مظاہرہ
پنخاب کی سرزمین پر یہ اجتماع مسلم لیگ (ن) کیلئے خطرے کی گھنٹی ہے
حکومت نے جلد بازی میں یہ کیا ہے اور زیادتی بھی کی ہے معاملات تقریبا طے ہو گئے تھے PTI کچھ معاملات میں پیچھے ہٹ گئی تھی اور گو ہیڈ بھی مولانا کو دے دیا گیا تھا اور جو کل ہم نے طے کیا تھا وہ حکومت کے اطمینان کے بھی قریب قریب تھا پھر بھی حکومت کا یہ کرنا عجیب ہے۔
کامران مرتضی
جے یو آئی کی مرکزی کور کمیٹی کا اہم اجلاس طلب
اجلاس پارٹی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی صدارت میں ہوگا ۔
اجلاس شام چار بجے مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر ہوگا ۔
اجلاس میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر غوروخوض ہوگا ۔اسلم غوری
پانچ بجے مولانا فضل الرحمان میڈیا بریفنگ دیں گے ۔