پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی کی الوداعی ملاقات ہوئی۔ قائد محمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کے فروغ کے لیے ان کی سفارتی خدمات کو سراہا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
جو بھی وعدہ کیا ہم نے پورا کیا
جو کہا ہے وہ کرے دکھائیں گے ہم
📌وزیراعظم شہبازشرہف کا پیٹرول کی قیمت میں 74 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے کمی کا اعلان
Prime Minister Shehbaz Sharif signed the historic US-Iran agreement as a mediator, showcasing Pakistan’s commitment to peace and diplomacy.
Pakistan’s positive role on the global stage deserves recognition.
Long Live Pakistan! 🇵🇰
Pakistan Zindabad!
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ایک بار پھر پاکستان کی فعال اور مؤثر سفارت کاری کا ثبوت دیتے ہوئے ثالث کی حیثیت سے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت (اسلام آباد ایم او یو) پر دستخط کیے۔
اسلام آباد ایم او یو پر امریکہ کے صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ اور ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے بھی دستخط کیے۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی دانشمندانہ قیادت اور امن و استحکام کے لیے مسلسل سفارتی کوششیں پاکستان کے عالمی تشخص کو مزید مضبوط بنا رہی ہیں۔
PRESS SEC on Pakistan: 🇺🇸🇵🇰 I just want to make one point that's important to the President.
The Pakistanis have been incredible mediators throughout this process and we really appreciate their friendship and their efforts to bring this deal to a close.
They are the only mediator in this negotiation.