⸻
🇵🇰 پاکستان کو ایک اور نجات دہندہ کی نہیں، احتساب، شفافیت اور باشعور عوام کی ضرورت ہے۔
سیاستدان آتے جاتے رہتے ہیں وعدوں کے ساتھ،
��یکن جب تک:
✅ کرپشن کی سزا نہیں ہوگی
✅ ادارے مضبوط نہیں ہوں گے
✅ ووٹر سخت سوال نہیں پوچھیں گے
—تبدیلی ایک خواب ہی رہے گی۔
آخر کار گنڈاپور کی نجی زندگی بھی ہے گزشتہ بار بھی اس نے نہیں بتایا تھا کہ رات کدھر گزاری اس دفعہ بھی نہیں بتائے گا ہمیں بھی اسکی پرائیویسی کا احترام کرنا چاہئیے
نور صاحب
شراب ،رنڈی ،رشوت ،کرپشن کو حاضر ناظرجان کر بيانی ہوں اپنے کانوں سے سنا دیکھا صاحب نے یوں کہا!.
دیکھ مولوی ملک کے دو ٹکڑ ے کرنے کی طاقت نہ سہی تیرے دو ٹکڑ ے کرنے کی پاور رکھتی ہے یہ وردی۔