5 اگست2023 کو اپنی گرفتاری سے پہلے عمران خان بلکل تندرست تھے، انھیں کوئی بیماری لاحق نہیں تھی-
پھر اگست 2023 سے نومبر 2026 کے درمیان ان کی صحت کے ساتھ مسائل شروع ہوئے، جو کہ ظاہر ہے پیدا کئے گئےـ
عمران خان نے تو پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ اس سب کا ذمہ دار عاصم منیر ہو گاـ
#FreeKhanFreePakistan #قوم_کا_قائد_خان_رہا_کرو
When they say there are no permanent friends or enemies in politics, what they really mean is that they have no permanent principles or dignity in politics.
How else would you explain to anyone on the morning of April 4, 1979, that only a few years later, Bhutto’s children would enlist themselves in the service of future General Zias? Or to anyone on the eve of October 12, 1999, that Nawaz Sharif and his family would find a new military dictator to worship within the same lifetime?
They call it “Machiavellian” politics, when it’s actually just plain humiliation.
آپ کی ایک اور ڈونیشن۔۔۔ شوکت خانم ہسپتال کراچی کی تکمیل
آئیں اپنی ایک اور ڈونیشن کے ذریعے شوکت خانم ہسپتال، کراچی کی تکمیل کو ممکن بنائیں۔
شوکت خانم کراچی کے فاؤنڈنگ ڈونر بننے کے لیے کال کریں: 080011555
آن لائن عطیات کے لیے:
https://t.co/PLfCyfYhmZ
#SKMCH
Gaza had over 2 million olive trees until 2023.
About 150,000 remain.
Genocide is not only about killing. It also entails intentionally destroying the conditions of a people's existence and inflicting severe mental harm upon them.
https://t.co/FXBZFgzB9o
پولیس عدالت کو بتاتی ہے کہ سہیل آفریدی ”ٹریس نہیں ہو رہے“، اشتہاری بنانے کی کارروائی شروع۔
پہلے سنا کرتے کے انسان کھوتے کھا گئے یہاں تو لگتا ہے کہ عدالتوں میں کھوتے آ گئے‼️
پختوخواہ کا IG جیو پہ کہتا ہے کہ ہماری تحویل میں ہے اور دوسری طرف اندھی بہری عدالت صرف وٹس ایپ والا آڈر چلا رہی ہے !!
مفرور یا محبوس? @OfficialDGISPR🤦
https://t.co/GWUg1IUYv5
خیبرپختونخوا کی معدنیات تو غیر محفوظ ہیں ہی لیکن ان کے گھر، مال، عزت بھی محفوظ نہیں
تیراہ میں شہد کی مکھیوں کے لیے بناۓ گئے چھتے کو فوجی زمین پر گرا رہا ہے تا کہ شہد چُرا کر لے جا سکیں
A healthy democracy welcomes competition of ideas. The path toward national unity begins with respecting democratic rights and freedoms.
#قوم_کا_قائد_خان_رہا_کرو
“Constitution”, “Parliament”, “Will of the people” are all the terms that were made redundant when the Feb 2024 election was stolen and PPPMLN happily became the face of the military regime.
Strange to quote these terms now when they have lost their meaning.
علیمہ آپا کو 54 دن ہو چکے اغواء ہوئے کوئی دلیل کوئی ثبوت نہیں کیونکہ جنگل کا قانون ہے جسکی آواز پسند نہیں آتی اسکو اغواء کر لیتے ہیں بنا کسی وجہ کے۔۔۔سیمابیہ طاہر
@seemabiatahir
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
In 1974 the Hamoodur Rahman Commission, headed by Pakistan's Chief Justice, recommended a court martial for Lt Gen A.A.K. Niazi on 15 charges. One was smuggling paan.
No trial was held. The Times, 2004: his own requests for a court martial "were never granted".
#AuditTheGenerals
پاکستان شاید دنیا کا واحد ملک ہے جہاں فوجی جرنیل نہ اپنی آئینی حدود کی پاسداری کرتے ہیں، نہ اپنے حلف کااحترام۔
آپ نے شاید ہی کسی دوسرے ملک کی فوج کو سیاستدانوں کی طرح سیاسی اور معدنیات کے سرمایہ کاری فورمز پر بیانات دیتے دیکھا یا سنا ہو گا۔
دنیا کی افواج ملکی سرحدوں کی حفاظت کرتی ہیں، لیکن پاکستان میں فوجی جرنیل سیاست سے لے کر معیشت، معدنیات اور سرمایہ کاری تک ہر شعبے میں مداخلت کر رہے ہیں۔ کبھی سیاستدان بنتے ہیں، کبھی معاشی منصوبوں کے سربراہ اور کبھی عالمی سرمایہ کاروں کو یقین دہانیاں کراتے پھرتے ہیں۔
ملک کی ہر تقریب میں سیاستدانوں کی طرح پیش پیش رہنے والے، جن کا اصل کام سرحدوں کی حفاظت کرناہے، وہ سیاست میں الجھے ہوئے ہیں۔ اسی لیے نہ ان سے دہشت گردی ختم ہو رہی ہے، نہ ملک میں استحکام آ رہا ہے۔
حلف ملک کی حفاظت کا اٹھاتے ہیں اور پھر اسی حلف کی دھجیاں اڑاتے ہیں۔
بلوچستان، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر کا بہت سا علاقہ قیمتی معدنیات سے مالا مال ہے اور انہی معدنیات پر آرمی اسٹیبلشمنٹ قبضہ کرنا چاہتی ہے، خیبر پختونخوا حکومت نے مائنز اینڈ منرلز بل پاس نہیں کیا تھا اس لیے وہاں پر گورنر راج اور معدنیات والے علاقوں میں ایمرجنسی نافذ کی گئی، دنیا میں معدنیات سے مالا مال دو طرح کے ممالک ہیں ایک وہ کہ جن میں تیل، گیس اور قیمتی معدنیات نکلیں ان ممالک کی معیشت اچھی ہوئی پیسہ عوام کی فلاح و بہبود اور ان کا معیار زندگی بلند کرنے، ترقی، انفراسٹرکچر، تعلیم، صحت پر لگا اور ان ممالک نے اپنی عوام کی زندگیاں بہتر کیں، لیکن دوسرے طرف ایسے ممالک ہیں کہ جہاں یہ سب کچھ نکلنے کے باوجود جنگ و جدل اور تباہی ہوئی۔
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
کمپنی وہ ڈیلیور نہیں کر سکی
جو امریکہ چاہتا تھا
اور جعلی حکومت وہ سب نہیں کر سکی
جو کمپنی چاہتی تھی
اب سب کچھ ہاتھوں سے نکلنے والا ہے
نو اپریل 2022 کو از خود نکلنے والی عوام کا مزاج سمجھ لیتے اور رک جاتے تو بچ جاتے
قدرت کا وہ اشارہ نہیں سمجھے تھے تو ارشد شریف شہید کو قتل نہ کرتے،
ارشد شریف شہید کے قتل پہ جو کہرام مچا تھا ، اس کی حقیقت جان لیتے تو کبھی ظل شاہ کو شہید نہ کرتے، اور ظل شاہ کی شہادت کے بعد کے حالات پر غور کرتے تو کبھی نو مئی فالس فلیگ آپریشن نہ کرتے ، اور نو مئی کو عوام کی نبض پہچان لیتے تو آٹھ فروری کی مینڈیٹ ڈکیتی نہ کرتے،
آٹھ فروری کو عوام کی رائے کی قدر کرتے تو چھبیس نومبر اور تیرہ اکتوبر قتل عام کی نوبت نہ آتی
اللہ نے قرآن میں دو سو ننانوے مرتبہ بتایا کہ وہ ظالموں کو ہدایت نہیں دیتا ہے
اس لئے اس رجیم سے کچھ اچھا ہو جائے یہ ممکن ہی نہیں ہے
اور اس رجیم کا عبرتناک انجام نہ ہو
یہ محال ہے !!
#پاکستان
“It is frustrating to hear the government claim that Imran Khan is being provided with all necessary facilities. @SulaimanKNiazi & I have not spoken to our father for 11 months. He is being kept in complete isolation." @Kasim_Khan_1999@MoeedNj@ShazadAkbar@HussainShafiei
کوئی ڈیل نہیں ہے۔
عمران خان کا خاندان ان کی طرف سے ڈیل کے لیے کسی بیک چینل میں نہیں ہے۔ نہ اب، نہ کبھی۔
وہ تین سال سے زائد جیل میں ہر ڈیل ٹھکراتے آئے ہیں۔ کیا کوئی واقعی یہ سمجھتا ہے کہ وہ اب ڈیل کر لیں گے؟
منگل کو ان کی بہنیں اڈیالہ میں ان سے ملنے جائیں گی۔ اگر بہنوں کو دروازے پر ہی روک دیا گیا، تو یہی سب کچھ بتا دے گا۔
خاندان عمران خان اور ان کے اصولوں کے ساتھ کھڑا ہے۔ آزادی یا موت۔ کوئی ڈیل نہیں۔
#ChargeThemOrReleaseThem
بریکنگ نیوز 🚨مشاہد حسین سید کا بڑا اعتراف، عمران خان نیازی ایک مرتبہ پھر سچا ثابت ہوگیا۔ ساری سٹوری کھل کر بتا دی 🔥🔥
باجوہ کی لڑائی عمران خان سے تھی باجوہ نے عدم اعتماد لائی اور ہم سب اسکے سہولت کار بنے۔ باجوہ چاہتا تھا عمران خان اسرائیل کو تسلیم کرلے، امریکی کو فوجی اڈے فراہم کرے، جو کچھ ہم چاہتے وہ کرے تاکہ امریکہ اور سعودی عرب ناراض نہ ہو لیکن عمران نے باجوہ کو شٹ اپ کال دی۔ میں اپنا ضمیر ایمان بیچ کر اپنی قوم کے ساتھ غداری نہیں کرسکتا۔ اس ساری گیم میں فی ایم این اے کو دس دس کروڑ روپے انعام دیا گیا۔ ہر اُس قومی اسمبلی کے مبر کو بیرونِ ملک جائیدادیں بھی دی گئیں جو باجوہ کی گیم میں سہولت کار بنے۔
Good lord. For the umpteenth time: criticizing an institution that acts outside the constitution, commits human rights violations, and pursues heavy-handed counterterrorism that has left Pakistanis less safe is not a betrayal of Pakistan. Those who defend these actions are the ones betraying its promise. The military is not Pakistan. Its people are, including those in prison for their politics.
Also, an “elected” Parliament and a Constitutional Court are not proof of civilian rule. The Parliament came out of a rigged election, and the Court was created by the same amendment that gave the army chief lifetime immunity.
Selling this dictatorship as “a strong military under civilian command” is preposterous, and the people bearing the brunt of military authoritarianism aren’t buying it anymore.
Washington is complicit too, and it needs to reverse course.