@Hum_900 مرشد اگر دینی کورس سے غیرت نہیں جاگی تو اس کو فائیو کیا سیون سٹا کا بھی کروا لیں تب بھی نہیں جاگے گی---
جب ڈرم جتنا پیٹ بھرنا مقصود ہو تو پھر غیرت کا مرا ہونا ہی بہتر ہے
#ملنگ_قبیلہ
پنجابیوں سے چلان، بجلی و گیس بلوں، پیرا فورس کی لوٹ مار اور کسانوں سے لوٹ مار کا پیسہ کشمیر میں الیکشن کیلیے بےدریغ خرچ کیا جا رہا ہے
الیکشن کمیشن گونگی و اندھی کا کردار ادا کر رہا ہے

تم تو فائیو سٹار ہوٹل کی بات کرتے ہو تم تھری سٹار ہوٹل کا سٹاف ہی دیکھ لو کہ کتنا سلجھا ہوا ہو��ا ہے لیکن شرط ہے وہ ہوٹل پاکستان کا نہ ہو---
#ملنگ_قبیلہ