Admissions open for Bachelor, https://t.co/1aQQipp4VK (Hons.), MS, M.Phil & Ph.D programs for Fall Semester 2021.
For Online Apply: https://t.co/sEpsZr9B3I
For Details Please Visit: https://t.co/UK1EmzICye
🔥🌹مُخْـــتَصَـر پُــر اَثَـــر🌹🔥
*☜︎︎︎گناہ نہیں چھوٹتے تو توبہ مت چھوڑیں ان شاء اللّٰه توبہ کی برکت سے گناہ چھوٹ جائیں گے توبہ کے لیے گنہگار ہونا ضروری نہیں یہ ایک مستقل عبادت ہے توبہ غسل کی طرح ہے جتنی بار کی جائے روح میں پاکیزگی اور نکھار آتا ہے۔☞︎︎︎*
🔥🌹مُخْـــتَصَـر پُــر اَثَـــر🌹🔥
*☜︎︎︎خالق سے مضبوط تعلق اورمخلوق سے اچها برتاؤ کامل ایمان کی علامت ہے, زندگی صرف کھانے پینے, اورسونے جاگنے کا ہی نام نہیں بلکہ دوسروں کے دلوں میں اور ان کی دعاؤں میں زندہ رہنے کا نام بھی زندگی ہے☞︎︎︎*
🔥🌹مُخْـــتَصَـر پُــر اَثَـــر🌹🔥
*☜︎︎︎چهوٹی چهوٹی باتیں بَڑے بَڑے رشتوں میں ایسے بدگمانی کے سوراخ کر دیتی ہیں کہ انسان ساری عمر ان سوراخوں میں وضاحتوں کی اینٹیں لگا کر بهی اپنے خوبصورت رشتے کو نہیں بچا سکتا.....!!🌹♥️🌹☞︎︎︎*
🔥🌹مُخْـــتَصَـر پُــر اَثَـــر🌹🔥
*☜︎︎︎غلطیاں سب سے ہوتی ہیں، یہاں پرفیکٹ کوئی نہیں، اب اس کا یہ مطلب تھوڑی ہے کہ آپ اچھے نہیں رہے اگر آپ گناہ پر بضد نہیں ہیں اور گناہ چھوڑ کر سیدھے راستے پر آگئے ہیں تو آپ اچھوں سے بھی اچھے ہیں☞︎︎︎*
@SaniaNishtar Madam humen tu wo 30 Wala msg nahi aya na tu ye bataya geya k aap mustahiq hai aur na ye bataya gaya k aap mustahiq nahi hai halanky hum ne msg bhe keya tha aur msg k jawab mein humen ye bataya gaya tha k Apko 30 June tk jawab mil jaye ga
*نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جس نے کسی کو علم دین سکھایا، تو اس کو اتنا ثواب ملے گا جتنا کہ اس شخص کو جو اس پر عمل کرے، اور عمل کرنے والے کے ثواب سے کوئی کمی نہ ہو گی....!!!!!*
🔥🌹مُخْـــتَصَـر پُــر اَثَـــر🌹🔥
*☜︎︎︎صرف چند لمحوں کی اچھی سوچ آپ کے پورے دن کو اچھا گزار سکتی ہے۔ ہمت کیجیۓ دنیا ہمت توڑے گی اور آپ کا رب آپ کو ہمت دے گا☞︎︎︎*
💕السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ🌹
الله پاک كو پسند ہے وہ دل جس میں مخلوق كا درد ہو، وہ جگہ جہاں الله کریم کا ذکر ہو، وہ آنکھ جس میں حیا ہو، وہ ہونٹ جن پر مسکراہٹ ہو، وہ شخص جو وعدہ وفا کرتا ہو، وہ آنسو جو اللہ رب العالمین کے خوف سے گرے، وہ خدمت جو بغیر مطلب کے ہو💞
🌹مُخْـتَصَـر پُر اَثَـر🌹
*☜︎︎︎کسی دُوسرے کے لیئے اپنی زبان پر مچلتے تلخ لفظوں کو صرف اللّٰہ کی رضا کے لیئے روک لینے سے جو بعد میں سکون ملتا ہے وہ اُس سکون سے کہیں زیادہ ہوتا ہے جو صرف وقتی طور پر کسی کو اپنی زبان کے تلخ لفظوں سے بے سکون کرکے خود کو پرسکون سمجھتے ہیـں*