سانحہ ماڈل ٹاؤن کی چوتھی برسی پر قاتل آج بھی دندناتے پھررہے ہیں بلکہ کاعذات نامزدگی بھر کر انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں ...
بازیچئہ اطفال ہے دُنیا مِرے آگے
ہوتا ہے شب و روز تماشا مِرے آگے
#ModelTownMassacre
آج قوم کو بجلی تو مل نہیں رہی، اربوں رپوں کے گردشی قرضے ضرور جمع ہوگئے،
نون لیگی حکومت کی جانب سے بجلی کے منصوبوں کی تنصیب کے پورے عمل کی پڑتال ناگزیر ہے،
@ImranKhanPTI
@osamaholic @ihirarafique She was my behen, she approached me on 14 August 2014 and I accepted her proposal and it has made our life glowing and flourishing that I can't even render😭