She is not bachii, she is a Girl.
She is not a maal, she is a sister.
She is not a piece, she is a daughter.
She is not a saaman, she is a wife.
She is not a item, she is a mother.
♥️...RESPECT WOMEN...♥️
⚘ایمان جب انسان کے اندر
اپنی جڑیں مضبوط کر لیتا ہے
تو گناہ مشکل
اور نیکی آسان ہو جاتی ہے
دل نرم اور آنکهیں نم رہتی ہیں
اے میرے🍃رب🍃
ہمیں ان ہدایت یافتہ لوگوں میں شامل فرما
جو صراط مستقیم پر ہیں
جو توبہ کرتے ہیں
اور تیرا شکر ادا کرتے ہیں⚘
🍃#آمین🍃
🍃#بیشک🍃
اپنے ماں باپ سے اونچی آواز میں
بات مت کیا کرو
جس دن یہ خاموش
ہوگئے اس دن تم انکی آواز سننے کو
تر سو گے. اللہ سب کی اولاد پر انکے
ماں باپ کا سایہ
سلامت رکھے..
آمین ثم آمین