میں ،میری سوچ،میری قوم، میرا فرقہ،میرا منسلک،میرا صوبہ،میری پارٹی ،میرا لیڈرہی سب سے افضل ہیں۔جب ہم اس وائرس سے نجات حاصل کر لیں گے تب ہی کسی اور وباء پر قابو پا سکیں گے۔
@Humachughtai@OfficialHaseebA گلگت بلتستان کے انتخابی نتائج سے واضح ہوتا ہیکہ پوشیدہ مجبوریوں اور مصلحتوں کی وجہ سے پیپلز پارٹی کو ابھی بھی "حقیقی مقتدرین" کی مکمل آشیرباد حاصل ہے چاہے پیپلز پارٹی گلگت بلتستان سمیت پورے ملک کو بھی کراچی کی طرح تباہ و برباد کردے۔😡
آپ نے خود ہی بتایا تھا کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں کیا طے ہوا ہے
پیپلز پارٹی کو بلیک میلنگ پارٹی بھی کہا تھا
جب بلیک میل کرنے اور بلیک میل ہونے والے خوش ہیں تو
ہم آپ سب کاہے اپنا جی جلا رہے ہیں 2018 کے الیکشن تک بالعموم اور 2024 کے الیکشن میں بالخصوص سب جان چکے ہیں کہ الیکشن "اوپر والے" کی مرضی سے ہی جیتے ہارے فکس ہوتے ہیں
باقی کی کے بہلانے کو کوئی بھی گمان کرتا رہے۔
یہی وجہ ہے کہ سب اوپر والے کی خوش نودی کے لیے تو کام کر رہے ہیں عوامی انٹرسٹ سے کوئی لینا دینا نہیں کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ ان کے ووٹ سے کچھ نہیں ہوتا
سندھ کی بدحالی دیکھ کر کوئی چ ہی ہوگا جو پیپلز پارٹی کو ووٹ دے
لیکن اوپر والے کی مرضی کے آگے کوئی چیں بھی نہیں کرسکتا
نواز شریف جیسے بڑے لیڈر کو گلگت کمپین پر لے جانے والے اب جواب دیں کیا بلاول نواز شریف سے زیادہ مقبول ہیں ؟
پنجاب کی ترقی کا ماڈل الیکشن کا سلوگن بنانے والے اب جواب دیں کیا سندھ کا ترقی کا ماڈل جیت گیا ؟
سوشل میڈیا کمپین راتب خوروں کے حوالے کرنے کے یہی نتائج نکلتے ہیں اب راتب خور کہہ رہے کہ نون نے قربانی دے دی تو جناب قربانی ہی دینی تھی تو کمپین بھی ویسی ڈیزائن کرتے تاکہ یہ بہانہ تو رہتا کہ ہم نے اسے سیریس ہی نہی لیا