Cricket enthusiast | Bookworm | Content Creator | Embracing my distinctive attributes with a unique blend of sensitivity and humor.Join my creative journey!
دشمن کا نام سنتے ہی کر جائیں جو فرار
اپنوں کو مارنے کے لیئے ہو گئے تیار
کیوں تم نہیں جاتے ہو فلسطین جوانوں
کیوں چور لٹیروں سے تم کو اس قدر ہے پیار
بھائی سے اپنے تم کو لڑاتے ہیں یہ بذدل
کچھ ہوش کرو فاعتبرو یا اولی الابصار ۔۔۔
کیا کوئی سوچ سکتا ہے کہ یہ اسی جماعت کا جوش، جذبہ اور پختگی ہے جس نے ڈھائی سال کی بدترین فسطائیت، جبر، مقدمات، توہین، چھاپے، ناموس کی بے توقیری، چادر و چار دیواری کی پامالی اور وحشت و بربریت کی انتہا دیکھی؟ آپ جس جماعت کو مٹانے نکلے تھے وہ تو پَک کر کُندن ہو چکی ہے، جسے ڈرانے کیلئے آپ نے ہر گھناؤنا حربہ آزمایا وہ نڈر اور بے باک ہو چکی ہے، آپ نے جس سے اسکا لیڈر اور نشان چھینا وہ آئین کی بالادستی کا نظریہ بن چکی ہے، آپ نے تحریک انصاف کو وقت دیا تھا کہ سدھر جاؤ، اب تحریک انصاف آپکو وقت دے رہی ہے کہ ضد چھوڑ دیں اور سنبھل جائیں
#HappyBirthdayImranKhan
Happy Birthday to the man who showed us the power of determination both on and off the pitch. Imran Khan, may this year bring you success, and the strength to keep fighting for your causes.
#HappyBirthdayImranKhan