یہ جو غصہ ہے، کیا یہ واقعی غصہ ہی ہے ؟
یہ بھی تو ہو سکتا ہے کہ یہ تنہائی ہو ، اداسی ہو، چڑ چڑا پن
ہو، یا پھر کاموں کا بوجھ ہو ؟
یا پھر یہ زندگی کی تھکاوٹ ہوا
With this thing called reality, there are facts you can choose to bend or twist, or dilute or conceal, but ultimately, you'll find that you cannot change them.