اگر فصل کی قیمت کم ہوئی ہے تو کھاد کی قیمت کیوں کم نہیں ہوتی ؟؟ اب چاول کے موسم میں وہ بھی بلیک میں sale ہوگی ۔۔صِرف کسان مزدور اور اُستاد ہی کیوں پسِ رہے ہیں ۔۔
#EqualPayForPunjab
اس شدید گرمی میں
ایک عام ادمی
کبھی بجلی کے میٹر کی طرف دیکھتا ہے
کبھی سورج کی طرف
اور کبھی اپنے بچوں کی طرف
عام آدمی پر رحم فرمائیں
200 یونٹ والی بندش ختم کریں
@CMShehbaz@MaryamNSharif
کشمیر میں ہزار یونٹ کا بل چھ ہزار ہے کوئی کسی قسم کا ٹیکس نہی ہے جبکہ پنجاب میں 201یونٹ کا بل آٹھ سے نو ہزار ہے اس پر اعتراض نہی حکومت اپنی جیب سے جو مرضی دے مگر ان کا بل عام لوگوں سے کیوں لے ؟
اس پر سوال کیوں نا کریں سارے ملک کا ہرجانہ پنجاب والے کیوں بھریں ؟
اگر ایک استادSSE یا AEO بارہ سال تک سکول سسٹم کو بہتر بنا سکتا ہے، مگر اس کے اپنے بچوں کا مستقبل غیر یقینی ہو، تو یہ نظام کا مذاق ہے۔ پنجاب حکومت کو ہوش کے ناخن لینے ہوں گے۔
#EqualPayForPunjab
اتنے گرمی میں نکلے ملازمین پہ پنجاب حکومت رحم کھائے ـ🌞🔥
اور وفاق کے طرز کا ٪30 ڈیسپیرٹی الاؤنس پنجاب کے تمام ملازمین کو بھی دیا جائے ـ❤️🙏
##EqualPayForPunjab
محرم آرہا ہے اور میری تمام پاکستانیوں سے دو گزارشات ہیں۔
۱۔ مجالس کے دوران اگر کوئ خطیب اشتعال انگیز مجلس پڑھتا ہے تو اس کا بائیکاٹ کریں۔ اُسے مِنبر سے اتاریں اور گھر بھیجیں کیونکہ مجلس اشتعال انگریزی اور فرقہ واریت کا نام نہیں۔ مجلس نواسہِ رسول ﷺ کی اسلام کے لئیے قُربانی کا نام ہے۔ تفرقوں اور نفرتوں کو ختم کرنے کا نام ہے۔ مُتحد ہو کر نبی ﷺ کی اُمّت بننے کا نام ہے۔ صحابہِ کرام کی شان کے خلاف مجالس پڑھ کر خُود پچاس گارڈز کے ساتھ بیٹھ کو واپس جانے والا خُود ایک ڈرپوک خطیب ہوتا ہے جس کا کام فقط فتنہ پھیلانا ہوتا ہے۔
۲۔ اور میری اہلِ سنت بھائیوں سے گُزارش ہے کہ اپنے اندر بھی ایسے خطیبوں کی نشاندہی کریں جو ہمیں بانٹنا چاہتے ہیں۔ ہمیں لڑوانا چاہتے ہیں۔ ہم میں تفرقہ ڈالنا چاہتے ہیں۔ ہم ایک ہیں۔ ہم ایک رسول ﷺ کے ماننے والے ہیں۔ ہم ایک کتاب کے ماننے والے ہیں۔ ہم ایک دین کے ماننے والے ہیں۔ روزِ قیامت اللہ ہم سے اعمال کا حساب لیگا۔ ہاتھ کھول کر یا ہاتھ باندھ کر نماز پڑھنے یا روزہ چند منٹ پہلے یا دیر سے کھولنے کا حساب نہیں لیگا۔ 99 فیصد مشترکہ چیزوں پر دھیان دیں جو ہمیں قریب لائینگی۔ ایک فیصد اللہ پر چھوڑ دیں وہ بہتر حساب کرنے والا ہے۔
اللہ ہمیں مُتحد کرے۔ آمین۔
میں نے پی ٹی آئی میں عمران خان کے بعد جس دوسرے شخص کو جانا تھا وہ عمر سرفراز چیمہ صاحب تھے پھر پارٹی میں سرمایہ دار، جاگیردار اور مفاد پرست آئے اور چیمہ صاحب سکرین سے آؤٹ ہوئے آج وہ لوگ کہاں ہیں اور چیمہ صاحب آج بھی کھڑے ہیں
شیر پنجاب 🫡
🚨🚨رمضان کے مقدس مہینے میں چند سیکنڈ اس پوسٹ کو دیں
مجھے ایک بھائی نے روتے ہوئے لکھا کہ سارا سال اس کا بجلی کا بل دوہزار تک رہتا وہ لوگ بجلی سوچ سوچ کر استعمال کرتے اب اس مہینے اسے تقریباً گیارہ ہزار کا بل بھیج دیا اس کی تنخواہ 29ہزار ہے قرض لے کر بیٹی کی شادی کی وہ کیا کرے ؟ابھی تو گرمی آئئ بھی نہی
آپ اس کی تحریر خود پڑھیں اور درد محسوس کریں اور اس حکومت کے کرتا دھرتا سوچیں کہ جب وہ دعویٰ کرتے مہنگائی کم ترین شرح پر اس پر لوگ کیوں یقین نہی کرتے کیونکہ ان کی زندگیاں عذاب ہو گئ ہیں ان کے لئے کیا آپشن بچا ہے؟
خدا کے لیے ان غریبوں کی بدعائیں مت لیں
مارخور بہت زیادہ اونچائی پر چلا گیا تھا جب وہاں سے گرا تو رستے میں بار بار اٹھنے کی کوشش کی لیکن اس کی گرنے کی رفتار اتنی تیز تھی کہ رک نہ سکا
جب رکا تب تک مر چکا تھا
مارخور کو اتنی اونچائی پر پہنچ کر سنبھل کر چلنا چاہیے تھا
زین قریشی کو پارٹی سے کب نکالا جائے گا۔۔؟؟ خاندان بڑا ہے۔۔؟؟ نام بڑا ہے۔۔؟؟ یا پارٹی میں لابنگ مضبوط ہے۔۔۔؟؟ کبھی کوئی احتجاج نہیں کرتے ملتان کی 5 ٹکٹس ہیں لاکھوں مرید ہیں ووٹ بیچ دیا مگر پھر بھی پارٹی میں موجود کیوں۔۔؟؟؟
جب تک روایتی سیاست ختم کر کے نظریاتی سیاست نہیں ہو گی تبدیلی آ ہی نہیں سکتی۔۔۔
لوگولوگو۔۔ دنیا کی پچھتر سالہ دہشت گرد سے ملو، جس نے ڈاکٹر بن کے انسانیت کی خدمت کی، کورونا میں دن رات کام کیا۔ جیل میں قیدی خواتین کی مسیحا ہے، ان کو طبی رہنمائی دیتی ہے۔ سلائی کڑھائی کا ہنر سکھاتی ہے۔ ہنستی مسکراتی صبر کا پہاڑ ہے۔ دنیا میں ہے کہیں ایسا دہشت گرد؟