World Times conducted a Twitter poll on the upcoming general elections in Pakistan, revealing a decisive outcome with 96% of 91,401 respondents expressing confidence in PTI's Imran Khan. PML-N's Nawaz Sharif secured 2%, PPP's Asif Ali Zardari 1%, and 1% opted for 'Others.'
عمران خان نے اس نسل در نسل اقتدار کی منتقلی کے جمود کو توڑا عوام اب باشعور ہو چکے ایک بار پھر اگلی نسل کو اقتدار کی منقلی اور اور پچیس کروڑ عوام پر مسلط کئے جانے کی کوشش ہو رہی ہے جو ناکام ہو گی انشااللہ
#14august#happyindependenceday2023🇵🇰
"From the sacrifices of our past to the dreams of our future, on this Independence Day, let's unite as one nation to celebrate the spirit of Pakistan and strive for a brighter tomorrow together."
Happy Independence Day 🤍🇵🇰💚
Pakistan !!!🇵🇰
خان کا جرم یہ کہ وہ اس ملک کی تقدیر بدلنا چاہتا۔ خان کا جرم یہ کہ وہ غریبوں کے بارے میں سوچتا ہے۔ خان کا جرم یہ کے وہ اس ملک کی اشرافیہ کو ایکسپوز کرتا ہے۔ خان کا جرم یہ کہ وہ مافیا کے سامنے سر نہیں جھکاتا۔
#ImranKhan
سابق وزیراعظم @ImranKhanPTI صاحب کو انصاف نہیں ملا!
ہم توشہ خانہ فیصلہ کے خلاف اپیل میں اعلیٰ عدلیہ میں جائیں گے۔ چئیرمین تحریک انصاف رہا بھی ہونگے انکی سزا بھی ختم ہوگی اور وہ الیکشن بھی لڑیں گے انشاءاللّٰہ
@PTIofficial کارکنان اور عوام سے درخواست ہے کہ پرامن رہیں اور کوئ قانون کو ہاتھ میں نہ لے تاکہ 9مئ جیسے حالات دوبارہ پیدا نہ ہوں۔
ہمارے لیڈر جلد ہمارے بیچ ہونگے انشاءاللّٰہ
عمران خان کی مقبولیت کا ذکر شاید اس سے بہتر انداز میں نہیں کیا جا سکتا 👇
جس شخص کا نام اس ملک کی چوتھی نسل بھی اپنی توتلی زبان سے لے رہی ہو اسے نظر انداز کیسے کیا جا سکتا ہے؟
(حبیب اکرم)
ذوالفقار علی بھٹو نے اقتدار کے نشئے میں مست ہو کر نو اپریل 1977 کو جعلی انتخابات والی پنجاب اسمبلی کا اجلاس بلایا لیکن لاھور شہر امڈ پڑا اور یہ بھٹو کے اقتدار کے خاتمے کا آغاز تھا ۔ آج ویسے ہی کراچی میں جعلی انتخاب سے مئیر بننے والے کی حلف برداری ہے۔ انجام کا انتظار کرو