آج میزبان علی رضا منگی کے ساتھ عید شو کی ریکارڈنگ منعقد ہوئی، جس میں وزیرِ اعظم کے ترجمان برائے مسلم لیگ (ن) اور سندھ یوتھ افیئرز کے نمائندے جناب راجا خلیق الزماں صاحب، اور ڈاکٹر حمیرا رسول، سی ایم او ویمن جیل کراچی نے بھی شرکت کی۔ پروگرام کے دوران اہم موضوعات پر بامقص ہوئی،
آج “معرکۂ حق” نہایت جوش و خروش کے ساتھ کراچی میں منایا گیا، جس میں چیئرپرسن پی پی ایس مرزا انتخاب عالم، ایم پی اے شارک جمال، بلاول ہاؤس کی میڈیا کوآرڈینیٹر انیلہ انصاری سمیت مختلف محکموں، سماجی حلقوں اور سول سوسائٹی سے تعلق رکھنے والی ممتاز شخصیات نے شرکت کی۔
۔
آج خواتین کی عزت و وقار کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے ایک شاندار تقریبِ تقسیمِ ایوارڈز ۔
تقریب میں Salman Abdullah Murad Asif Moosa,l، بریگیڈیئر Qarar ،Mirza Ikhtiar، اور Dr Fahad Shafique (وزیراعظم یوتھ پروگرام سندھ کے کوآرڈینیٹر) سمیت دیگر اہم شخصیات شریک ہوئیں۔
۔
خواتین کے عالمی دن پر اُن بہادر عورتوں کو سلام جو فرسودہ روایات اور تنگ نظری کو توڑنے کا حوصلہ رکھتی ہیں۔
آپ کی جرات اور عزم آنے والی نسلوں کے لیے روشنی کا راستہ بنتے ہیں۔
برابری اور انصاف کی طرف آپ کا ہر قدم بے شمار عورتوں کو حوصلہ دیتا ہے۔
آج آرٹس کونسل کراچی میں انجمنِ اتحاد عباسیہ کا چالیسواں یومِ تاسیس نہایت شایانِ شان انداز میں منعقد کیا گیا۔
اس پُروقار تقریب میں شاہد خان عباسی صاحب اور ڈاکٹر شفقت حسین عباسی صاحب نے خصوصی شرکت کی۔
عباسی ڈائنسٹی سے تعلق رکھنے والے معزز شخصیات کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کئ۔
Today, the inauguration ceremony of the newly constructed flats was conducted in the presence of the respected Inspector General of Prisons.
“Positive souls inspire you to bloom; jealous minds only wish to dim your shine—stay close to the light.”
I am deeply saddened and heartbroken by the tragic loss of precious lives in the devastating fire at Gul Plaza Mall in Karachi on Saturday night. The sudden blaze and collapse of the building has left the entire city in shock and grief.may Allah give them courage to bear the loss
I am deeply heartbroken by the tragic loss of precious lives in the devastating fire at Gul Plaza Mall in Karachi.The sudden blaze and collapse of the building has left the entire city in shock and grief. May Allah give patience and courage to the families to bear this loss.Ameen
قائدِ اعظم محمد علی جناحؒ کے یومِ پیدائش کے موقع پر قائدِ اعظم میوزیم میں ایک باوقار تقریب منعقد کی گئی۔ اس تقریب میں جناب نسیم شاہ صاحب،ڈاکٹر حمیرا رسول (پریزن ڈیپارٹمنٹ)، ثمینہ خان (ایف آئی اے)، گورنر ہاؤس سے سر مصطفیٰ اور دیگر معزز مہمانوں کی شرکت نے تقریب کو مزید وقار بخشا۔
آج میری ٹائم میوزیم کراچی میں سندھ کلچر ڈے کی خوبصورت تقریب منائی گئی، جس میں سندھ کی رنگین روایتوں، محبت، امن کی جھلک نمایاں تھی۔
غلام معیودالدین صاحب اور پوری ٹیم کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ، جن کی محنت اور بہترین انتظامات نے اس تقریب کو شان دار کامیابی سے ہمکنار کیا۔