میرے والد کو آج صبح انکی ورکشاپ سے سادا کپڑوں والے افراد اغواء کر کے لے گئے ہیں۔
میں یہاں بہت واضح کر دوں کہ میں نے حسنین رفیق کے پوڈ کاسٹ میں بہت واضح طور پر بتایا تھا کہ میرے والد ہمارے ساتھ نہیں ہوتے انہوں نے 18 سال پہلے دوسری شادی کر لی تھی اور تب سے وہ اپنی دوسری فیملی کے ساتھ رہتے ہیں، میں نے یہ بھی بتایا تھا کہ جیل کے عرصہ میں جب وہ پہلی بار جیل آئے تھے تو میں انہیں دو سال بعد سامنے دیکھ رہی تھی۔
میرے والد کا میرے کسی عمل سے کوئی لینا دینا نہیں نا انہیں سوشل میڈیا کا پتا ہے۔
میرے کسی فیملی ممبر کا سوشل میڈیا سے کوئی لینا دینا نہیں۔ میں بالغ ہوں اور اپنے ہر کام ہر عمل ہر کہی گئی بات کے لئیے خود ذمہ دار ہوں۔
اگر کسی ادارے کو میں مطلوب ہوں تو مجھے نوٹس دیں میں خود متعلقہ ادارے پیش ہو جاؤں گی آپ چوروں کی طرح حرکتیں نا کریں میں نا تو رُوپوش ہوں نا بھاگ کر کہیں جا رہی ہوں۔
ڈاکٹر عظمی اور نورین نیازی 54 دن جیل میں رہنے کے بعد رہا ، دوسرا ایم پی او تھری بھی ختم ہونے میں صرف 6 روز باقی رہ گئے تھے
لاہور ہائی کورٹ سے 54 روز میں ریلیف نا مل سکا ، انتظامیہ حکومت نے خود ہی رہائی کردی
دہشت گردی کے خلاف آپریشن ، وزیراعلی سہیل آفریدی جنازوں پر نہیں جاتے تھے وغیرہ وغیرہ
گورنر راج اور ایمرجنسی لگا دیا
اور آج یہ سب ہوا گورنر ہاؤس میں اس وقت جب پختونخوا پولیس کی 11 لاشیں کوہاٹ میں پڑی تھیں
ایمان اور ہادی کے ساتھ ظلم ہو رہا ہے - مگر ان ظالم جرنیلوں نے تو دو دفعہ کے منتخب وزیر اعظم کو بھی قید تنہائی میں ڈال رکھا - ہمُ پاکستانیوں کو فوج سے محبت کی سزا مل رہی ہے! اندھی محبت ہی اصل گناہ ہے!
موجودہ پی ٹی آئی 1979 کے دور کی پیپلز پارٹی بن چکی ہے ۔ خان کی موت کی منتظر ہے
خان فٹ نہیں بیمار ہیں
آنکھ اور بلڈ پریشر کا مسئلہ ہے
بلڈ پریشر کی وجہ مسلسل قید تنہائی ہے نہ کہ بیرسٹر سلمان صفدر کے بقول بشری بی بی کی بیماری ۔
ماں مر جائے جو PTI قیادت منہ سے کچھ پھوٹے یا کچھ کرے
عدلیہ کو ایگزیکٹو سے الگ ہی ہونا چاہیئے ورنہ وہ طاقتور کی غلام بن جائے گی، جسٹس جمال مندوخیل
عدلیہ کو ایگزیکٹو کے تابع کرنے کے لیے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ لایا گیا سیاہ رو قاضی فائز عیسیٰ نے فل کورٹ بٹھا دی دس دن تک میراتھن سماعت ہوتی رہی جسٹس منیب اختر، جسٹس عائشہ اے ملک، جسٹس اعجازالاحسن دوران سماعت بار بار سوالات اُٹھاتے رہے کہ یہ ہمارا انٹرنل معاملہ ہے ہم خود اسے دیکھ لیں گے یہ نہیں ہو سکتا کہ ہم مونچھوں کے ساتھ ساتھ داڑھی بھی ایگزیکٹ�� کو دے دیں اس سے عدلیہ تباہ ہو جائے گی مگر اس وقت یہی جسٹس جمال مندوخیل تھے جو بڑھ چڑھ کر قاضی کی حمایت کر رہے تھے۔ 26 ویں اور 27 ویں آئینی ترمیم لائی گئی تو یہ جج خاموش رہے کیوں؟ اس لیے مراعات عزیز تھی۔ آئین اور قانون نہیں آج ��ب ریٹائرڈ ہو رہے ہیں تو ان باتوں کا کوئی مول نہیں آپ نے دوران سروس اپنے عمل سے ثابت کیا کہ آپ اشاروں پر ناچتے رہے۔
ویسے اس سے بڑا بے شرم بھی شائید ہی کوئی ہو۔ اس چلے ہوئے کارتوس کو لگتا ہے لوگ ابھی بھی انکی بات سننا چاہتے ہیں۔ یہ لوگ قومی مجرم ہیں۔ انہیں شرم سے ڈوب مرنا چاہییے۔
عمران خان کی بہنوں کو پہلے 30 روز جیل میں نظر بند رکھا گیا پھر اس میں توسیع ہوئی مزید 21 دن مجموعی طور پر 51 دن گزر چکے دوسری نظر بندی میں 9 دن رہ گئے لاہور ہائیکورٹ 4 اور 10 نومبر کیس لگا تھا کچھ نہیں ہوا گویا 51 دن نظر بندی میں یونہی گزر چکے
ابھی تک لاہور ہائی کورٹ اس سوال تک بھی نہیں پہنچی کہ یہ نظر بندی درست ہے یا نہیں ؟
کیونکہ تھوڑی سی سمجھ بوجھ والا بھی کہہ سکتا ہ�� 11 اکتوبر کے بعد پنجاب میں کوئی احتجاج نہیں ہوا نا اعلان ہوا پھر 11 نومبر تک یہ نظربندی کیوں ہے ؟؟؟
ایسی صورتحال میں سوال عدلیہ نے ہی انتظامیہ سے کرنا ہوتا ہے جو وہ نہیں کر رہی ۔۔۔۔ افسوسناک صورتحال ہے
اب 51 دن کی بغیر جواز غیر سیاسی خواتین کو جیل میں رکھنے کے بعد یہ رہائی کا سن رہے ہیں جو ابھی تک ہوئی نہیں اور اس کو بہت بڑا رئلیف قرار دیا جا رہا ہے
جج صاحب ��ے بلوچستان کے لیئے کیا کیا ہے؟
بلکہ بلوچستان سمیت پورے پاکستان اور اسکی عدلیہ کو اس حال تک پہچانے میں انکا اہم کردار ہے۔
کچھ دن پہلے بلوچستان سے تعلق رکھنے اور پاکستان میں انسانی حقوق اور بلوچستان کے لئیے آواز اُٹھانے اور کام کرنے والا بڑا نام ایڈوکیٹ ایمان مزاری اور انکے شوھر ایڈوکیٹ ھادی جو اس وقت اڈیالہ جیل میں قید ہیں ، سڑک سے بیرئیر ہٹانے کے کیس میں اُنکی کچھ عبوری احکامات کیخلاف اپیلیں جب سپریم کورٹ میں پہنچی تو انکو بروقت سماعت کے لئیے مقرر نہ کیا گیا۔ جس باعث دونوں وکیلوں کو مجموعی طور پر دس دس سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ جس ۳ رکنی ججز کمیٹی نے اس مقدمے کو سماعت کے لئیے فوری مقرر کرنا تھا اس میں جسٹس منیب، جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس محمد علی مظہر رکن ہیں۔ جسٹس منیب اور بلوچستان کے خود ساختہ نمائندہ جج اگر یہ مقدمہ فوری سماعت کے لئیے مقرر ہی کر دیتے ٹرائل کو میرٹ پر ہی روکنا پڑ سکتا تھا مگر ایسا نہیں ہوا اور ٹرائل کورٹ نے اُسی روز ایڈوکیٹ مزاری اور انکے شوہر کو دس دس سال کی قید کی سزا سنا دی۔
ہیرو کو رلانے کی خواہش حامد میر اور اسکے ہینڈلرز کی بہت پرانی خواہش ہے لیکن ہیرو کو رلانے کی یہ خواہش پاکستان کو بہت مہنگی پڑی ہے کیونکہ ہیرو تو رونے والا نہیں ہے وہ جان ہتھیلی پہ رکھ کے ڈٹ کے کھڑا ہے لیکن حامد میر کے ہینڈلرز اب بھی ہیرو کو روتا دیکھنے کیلئے پاکستان کی اینٹ سے اینٹ بجارہے ہیں
ویسے یہ کالا نظام چلا بھی جائے تو اندرونی کشمکش سے ہی جائے گا۔ ہماری قوم نے ثابت کر دیا ہے کہ ان پر جہنم کا داروغہ بھی حکمران آ جائے تو یہ کھولتے لاوے میں بہہ کر چپ چاپ مر جائیں گے لیکن آواز نہیں اٹھا سکتے۔
اس قدر غلامی، ��س قدر ؟
وفاقی آئینی عدالت کے کل کے غیر معمولی فیصلے کا وہ نتیجہ آگیا جو متوقع تھا
اپنی پہلی سالگرہ پر خیبرپختونخواہ عوام کے لئے آئینی عدالت کا تحفہ
پشاور ہائیکورٹ نے آئینی عدالت کے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے بنیادی حقوق کے تحفظ کے حوالے دائر درخواستوں کے دروازے بند کرکے کہا ہے کہ 12 اکتوبر سے اب تک دائر ہونے والی پٹیشنز بھی اب مقرر نہیں ہوں گی
گویا
گورنر راج ایمرجنسی کے خلاف کیس اب مقرر نہیں ہو گا
سہیل آفریدی و دیگر کی بازیابی کا کیس اب مقرر نہیں ہو گا
ایم پی او چیلنج کرنے اور دیگر آرٹیکل 199 کے تحت دائر کیسز اب مقرر نہیں ہوں گے