حافظ ذہبی رحمہ اللہ فرماتےہیں:
“ جس نے صحابہ کرام پر طعن کیا یا انہیں برا بھلا کہا،تو وہ دین سے نکل گیا اور ملت اسلامیہ سے خارج ہوگیا ۔”
(الکبائر : 237 , 238 )
#صحابہ#Sahabah
ناموسِ صحابہ بِل پر صدر کا دستخط نہ کرنا
اور جڑانوالہ میں پیش آنیوالے واقعہ...
عقل والے اس سے سبق حاصل کرلیں.قانون اپنا کام کرے تو کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی ضرورت پیش نہیں آئے گی...!!!
#صحابہ
مرزا جہلمی کا اقرار جرم
صحیح مسلم کی حدیث 6229 جس میں آل مروان کےکسی مجہول شخص کا ذکرہے وہ سیدنا معاویہ ؓ کے دورکا نہیں بلکہ واقعہ کربلا کے بعد کا واقعہ ہےک۔
اہل شام کو الفئة الباغية کہنے والے فاحشہ کی اولاد ہیں
امام عبدالرحمن بن ابراھیم الدمشقی دحیم کا بغداد میں اختلاف ہوا تو لوگوں نے الفئۃ الباغیۃ سے مراد اہل شام کو لیا پھراس پر آپ نے فرمایا :”جو یہ کہے وہ فاحشہ کی اولاد ہے۔“
( موسوعة المعلمي اليماني: 2 / 584 , تاریخ الثقات : 287 )