@flynas even doing online check in I m standing in queue with other passengers not having online checkin. Ur supervisor standing at checkin in King Khalid Airport saying there is no Business class counter on flynas I shld go 2 economy class counter instead of premium class contr
یہ کراچی ائیرپورٹ کی ویڈیو بتائی جا رہی ہے جس میں ایک بچی اپنے والد کو دیکھ کر اُسکی طرف دوڑ کر گئی مگر ایک خبیث گھٹیا فرعون نما ذلیل اے ایس ایف کے اہلکار نے بچی کو بالوں سے پکڑ کر زمین پر پٹخ دیا کیسا انسان تھا یہ جسے بچوں سے صلہ رحمی کا نہیں پتہ کیا بچی کو روکنے کا کوئی اور طریقہ نہیں تھا ؟؟
ایسے گھٹیا ذلیل خبیث، انسان کو سخت سے سخت سزا ملنی چاہیے اور اسے بتانا چاہیے کہ ہماری ٹیکسوں پر تنخواہ لینے والے ذلیل انسان پبلک ڈیلنگ سیکھو پہلے ۔۔۔۔
@JIPOfficial publicly challenge the current system and those who have won the elections. Dialogue seems ineffective with those who only respond to forceful measures
@JIPOfficial You must challenge the current system and those who have won the elections. Dialogue seems ineffective with those who only respond to forceful measures
@geonews_urdu@NaeemRehmanEngr you must start freedom fight against the establishment and announce that JI will not let the government to run its operations
آج آپکو ایک بات بتاؤں جس سے دل دُکھی ہوا مگر سر فخر سے بلند ہوگیا ، امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی بیٹی کا علاج پشاورکے کسی ھسپتال میں چل رہا ہے ، امیر جماعت اسلامی اپنی بیٹی کی تیمارداری کے لیے بس پر گئے جبکہ جماعت اسلامی کی طرف سے امیر کو لینڈ کروزر دی گئی ہے ، اس کو اپنے ذاتی مقصد کے لیے استعمال نہیں کیا ، پھر بچوں کو بہن کی تیمار داری کے لیے بھیجا تو بھی بس پر ، جب رات بارہ بجے تک سیٹ نہیں ملی تو معتمد امیر جماعت نے کہا میں گاڑی پر چھوڑ آتا ہوں ، امیر محترم نے کہا یہ گاڑی میری نہیں ہے یہ جماعت اسلامی کے بیت المال کی ہے ، اگر شوری گاڑی کے استعمال کا اجازت دے بھی دے تو میرے پاس پیٹرول کے پیسے نہیں ، ڈرائیور نے کہا امیر محترم پیٹرول ہم خود ڈلوا لیں گے ، تو امیر محترم کا جواب سن کر میرا سر فخر سے اونچا ہوگیا، امیر نے فرمایا یہ گاڑی میری نہیں ہے امیر جماعت اسلامی کی ہے ، کل جب میں امیر نہیں رہوں گا تو میرے پاس کوئی گاڑی نہیں ہوگی ، اس لیے میں نہیں چاہتا کہ بچوں کی عادتیں خراب ہوں ، انکو بس پر ہی جانے دو ، یہ واقع مجھے امیر محترم کے بہت قریب رہنے والے ایک دوست بتایا، تو میں سوچ میں پڑگیا کہ پاکستانی عوام کے پاس ایسی قیادت موجود ہے جو خلیفہ راشدین کے نقش قدم پر عملاً چل رہی ہے ، مگر کوئی بھی انکو منتخب کرنے کو تیار نہیں۔۔زبیر منصوری
@SirajOfficial
پی ٹی آئی کی حمایت پر شکریہ ادا کرتا ہوں،یہ مئیر اب صرف جماعت اسلامی کا ہی نہیں بلکہ پی ٹی آئی کا بھی ہو گا،پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی مل کر کام کرے گی
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم کی نیوز کانفرنس
#BOLNews#HafizNaeem https://t.co/OB9QoVdFB0
7 مئی کو ووٹ ڈالنے ضرور جائیں اور ترازو پر مہر لگائیں۔۔
تاکہ کراچی میں جماعت اسلامی کا مئیر منتخب ہوسکے اور وڈیرہ شاہی سے نجات مل سکے۔
اگر کراچی کی ترقی کا سفر شروع کرنا ہے تو ترازو پر مہر لگائیں۔
#7thMay_Vote4Tarazu
My friend and I were on the way to markaz when we saw this old man around 10pm, barely managed to sell a single balloon the whole day. What broke my heart was that he was all quiet when we asked him wether he was okay instead he just literally kept quiet. THREAD:
Islami jamiat e Talaba respects all the religions.The incidents happened in Punjab university and Karachi university are attached towards jamiat through propaganda.
مولانا ہدایت الرحمان بلوچ @MHidayatRehman نے جوڈیشل لاک اپ میں ملاقاتوں پر ہر قسم کی پابندی عائد کرنے کے خلاف جیل میں بھوک ہڑتال شروع کردی
حق دو تحریک بلوچستان کے ترجمان حفیظ کیازئی @KiazaiHafeez کا اس بارے میں دو ٹوک موقف