جو لوگ اللہ سے ڈرنا چھوڑ دیتے ہیں اللہ ان کے دل میں دنیا کا خوف ڈال دیتا ہے اور جو لاالٰہ الا اللہ کو سمجھ گیا اللہ اسے دنیا سے بے خوف کر دیتا ہے۔ ذبان سے اقرار جب دل میں اترے گا تبھی عمل میں اۓ گا اور لا الہ الا اللہ کی سمجھ اۓ گی۔
الحمداللہ انڈیا کی airforce اتنی خوفزدہ ہو چکی ہے Pakistan کی airforce سے کے انڈیا نے اپنے سارے جنگی جہازو کو اڑان سے منع کر دیا ہے اور بارڈر سے دور کر دیا ہے تاکہ Pakistan کی airforce ان کو نقصان نہ پہنچا سکے۔
یہ جنگ جس نے بھی شروع کی پاکستان یا انڈیا، لیکن اب انڈیا نے اپنی حد سے بڑھ کر پاکستانی شہروں پر جارحانہ کارروائیاں کی ہے اور ہماری خدمختاری کو چیلنج کیا ہے۔ اب ہمیں بحیثیت قوم متحد ہو کر اپنے وطن کا دفاع کرنا ہو گا۔
پاکستان ہمشہ زندہ باد۔
نبی ﷺ نے فرمایا قاضی تین طرح کے ہوتے ہیں : اک جنت میں اور دو آگ میں ۔
جنت میں جانے والا وہ ہے :
۱- جس نے حق پہچانا اور اس کے مطابق فیصلہ کیا۔
آگ میں وہ ہے :
۲- جس نے حق پہچانا اور فیصلے میں ظلم کیا -
۳- جس نے جاہل ہوتے ہوۓ لوگوں کے فیصلے کیے۔
Watching Ertugrul drama series one realise that Muslim history hasn’t changed over last so many centuries.There is always been an Ertugrul and a Sadaldin Köpek in the fight against its own people. However, betrayal and evil eventually loses and faith and freedom always wins.
نبی ﷺ نے فرمایا قاضی تین طرح کے ہوتے ہیں : اک جنت میں اور دو آگ میں ۔جنت میں جانے والا وہ ہے :
۱- جس نے حق پہچانا اور اس کے مطابق فیصلہ کیا۔
آگ میں وہ ہے :
۲- جس نے حق پہچانا اور فیصلے میں ظلم کیا -
۳- جس نے جاہل ہوتے ہوۓ لوگوں کے فیصلے کیے۔
اور عزت نفس کے سودے کو پروفیشنلظم بولتی ہو دھوکہ بازی فریب و مکاری کو ھنر مجھتی ہو سود کو کاروبارسمجھتی ہو ایسی قوم کو پستی اور ذلت سے سواۓ سچی توبہ کے کچھ نہں بچا سکتا۔
آج اک ریپورٹ دیکھی جس میں بتایا کے پاکستان میں تقریبآ 40 ملین بھکاری ہیں جو روزانہ 32 ارب کی بھیک جما کرتے ہیں۔ یہ تقریبا 11.5 گرب سالانہ بنتا ہے جو پاکستان کی اصل سالانہ کمائ تقریبا 10 گرب سے ذیادہ بنتاہے۔ جو قوم صبح سے رات تک جھوٹ بولتی ہو اور اسےمصلحت و حکمت کا نام دیتی ہو
آخرت میں عذاب میں مبتلا اک گروہ بولے گا کاش میں فلا سے رفاقت نہ رکھتا تو آج عذاب میں نہ ہوتا۔ تبھی نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کے اپنے ساتھی اور نسبتی سوچ سمجھ کر چنو ۔
دینا میں برے لوگوں کی رفاقت اک بھلے انسان کی آخیرت کو بھی برباد کر دیتی ہے۔ جو نسبت اس دنیا میں اپنائ اسی نسبت کے ساتھ آخیرت میں اٹھائے جاۓ گے۔ جس کے ساتھی دنیا میں جھوٹے فاسق اور ظالم لوگ ہو گے وہ آخیرت میں بھی انھی ظالموں میں شامل ہو گا۔
اک مومن کی جان و مال اللہ کو خانہ کعبہ سے ذیادہ عزیز ہے اور اک مومن کا ناحق قتل اللہ کی نظر میں دنیا کی بربادی سے بڑا معاملہ ہے۔ اس کی سزا ہمیشہ کی جہنم ہے۔ خبردار ہم سب کو اپنے آپ کو اس گناہ سے بچانا ہے ورنہ ہمیں اللہ کے غضب سے بچانے والا کوئ نہ ہو گا۔
انسان جتنا اللہ سے دور ہوتا ہے اگراللہ اسے ہدایت دے دیں تو وہ اتنا ہی اللہ کے قریب ہو جاتا ہے۔ یہ میں نے بار بار دیکھا ہے۔ اس پر سختیاں بھی اتی ہیں لیکن اللہ کی خصوصی رحمت اور مدد اس کو سنبھالتی ہے اور بلاخر وہ سرخرو ہوتا ہے۔
Islamic Republic of Pakistan 🇵🇰, what an Islamic country where we are not even ashamed while using the name interest rate (Sharah-e-Soud). This cursed interest based banking and financial system is also one of the major reason of where we are today
One of the biggest disaster for Pakistan is the debt web we have woven around us.We borrow more debt to pay off the previous and call it progress. The only solution is to untangle ourselves from this Interest based debt regime by converting the economy to Islamic financial system
My heart goes out to the families in Gaza. May Allah make it easy for them. Our only salvation is to leave our self interests behind and unite as one ummah under one Quran.
آج پاکستانی کورٹ نے عمران خان کے نکاح کے خلاف جو فیصلہ دیا ہے وہ ناصرف پاکستانی بلکے تمام مسلمانوں کے چہرہ پر اک ایسا تھپڑ مارا ہے کے جس کی گونج کئ برس تک سنی جاۓ گی۔ جو جو اس دجالی فیصلے میں شامل ہے وہ سچی توبہ کرے کیوں کے اب سرکاری فتوے لینے سے بچت نہی ہو گی۔
اللہ سورہ بنی اسرائیل میں فرماتے ہیں کے اک قوم کوجو چیز برباد کرتی ہے وہ اونچے طبقوں کا بگاڑ ہے ۔ جب کسی قوم کی شامت آنے کو ہوتی ہیں تو اس کے دولت مند اور صاحب اقتادار لوگ فسق و فجور پر اتر آتے ہیں،ظلم وستم، بدکاریاں اور شرارتیں کرنے لگتے ہیں۔ اور یہ فتنہ پوری قوم کو لے ڈوبتا ہے۔