خان اتنا دلیر اور بہادر ہے کہ اس نے پریس کانفرنس میں جنرل باجوہ کی کال تک نہیں سنی تھی اور لانگ مارچ کا اعلان کر دیا تھا ۔۔۔۔۔
اور آج کے لیڈر اتنے ڈرے ہوئے ہیں کہ لانگ مارچ کی تاریخ 2 مہینے بعد کی دے رہے ہیں...
عمران خان سیاسی طور پر امر ہو چکے ہیں۔ بہت سے لوگ مر کر امر ہوتے ہیں لیکن عمران خان وہ واحد سیاستدان ہیں جو زندہ ہو کر بھی امر ہو چکے ہیں۔ مطیع اللہ جان
ایک عام سا TV رپورٹر، وہاں سے TV چینلز کا مالک پھر سوسائیٹیوں کا مالک پھر نگران وزیراعلی اور وہاں سے کسی بھی سیاسی پارٹی کا رکن نہ ہونے کے باوجود سینٹر
پھر وزیرداخلہ، وزیرخارجہ، وزیردفاع، PCB کا چئیرمین بھی، وزیراعظم کے اختیارات بھی
اگر نظام تباہ نہ ہوتا تو یہ آج کسی پرائیوٹ سکول میں ٹیچر، کسی اخبار میں چھوٹا موٹا رپورٹر، یا کوئی کریانہ سٹور مالک ہوتا
اخے نظام تباہ ہو چکا ہے
🚨شیر کا بچہ ہے GEN z کاکروچ نے بس اب چارج سمبھالنا ہیں کھوکر میں شدید گیس بھر گئی ہے پھٹنے والا ہے کسی بھی وقت کسی کی وہم و گمان میں بھی نہیں ہوگا
وقت پلٹتے دیر نہیں لگتی
ایک عدالت میرے رب کی ہے جس میں انصاف ہوگا انشاءاللہ✌️💯👍🔥
ہمارے جغادری مولویوں نے ساری زندگی یہی بتایا کہ جیسی عوام ویسے حکمران جبکہ مولانا اسحاق مرحوم اللہ غریق رحمت کرے بتا رہے ہیں کہ یہ سب جھوٹ ہے
مدلل گفتگو اس موضوع پر ہر کسی کو سنوائیں اپنے گردونواح میں
خواجہ آصف صاحب۔ کشمیر لہو میں بھیگ رہا ہے اور آپ کو یہاں لڑکیوں کو فضول، غیرضروری مشورے دینے کی پڑی ہے؟
کتنے غیر سنجیدہ اور خلوص سے عاری لوگ اقتدار پر قابض ہو بیٹھے ہیں۔👎
بریکنگ نیوز 🔥🔥
بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف راجہ سبرامانی نے جنتر منتر پر احتجاج کے پیش نظر ہنگامی الرٹ جاری کردیا،
انڈین آرمی کے جوان تو کافی غیرت مند نکلے"30,000 سے زیادہ جوانوں نے احتجاج کے طور پر استعفیٰ دے دیا ہے کیونکہ ان کے بچوں کو جنتر منتر پر بے دردی سے مارا گیا ہے۔