اس بے شرم انسان کو آج IG کے عہدے سے ہٹا دیا گیا مگر تاریخ اسے یاد رکھے گی ایک ظالم اور جابر کے طور پر اور ایک دن اسے ضرور اپنے مظالم کا حساب بھی دینا ہوگا۔
گھناؤنے جرائم کے مرتکب موساد کے اس ایجنٹ ایبسٹین نے کہا تھا: عمران خاں صدر ایردوآن اور مہاتیر محمد سے بھی زیادہ خطرناک ہے ۔ وقت ثابت کرے گا کہ مہاتیرکو اقتدار سے محروم کرنے میں امریکی سازش کارفرما تھی
حکومت مجموعی طور پر تسلیم کرتی ہے کہ وہ عمران خان کا پولیٹیکل مقابلہ نہیں کر سکتے۔ اگر عمران خان کی دو باتیں(جیل سے) باہر اۤگئیں تو پوری حکومت گھومتی رہتی ہے، ٹیپ ریکارڈروں میں نئی نئی ٹیپیں چڑھائی جاتی ہیں اور پھر بڑے بڑے سپیکر لگا کے وہ چھوڑ دیئے جاتے ہیں لیکن بنتا کچھ بھی نہیں ہے۔ وہ ایک ٹویٹ، وہ 2 فقرے، جو اڈیالہ جیل سے اۤتے ہیں، وہ پورے پاکستان کی سیاست کو نچوڑ کر رکھ دیتے ہیں اور اگلی ملاقات تک وہ پورے سیاسی بیانئے کا حصہ رہتے ہیں۔ یہ ہے (ملاقاتیں نہ کرانے کی) اصل وجہ۔۔: حبیب اکرم
@uzmanauman
مجھے مارنا ہے تو مار دو۔ یہ میں نہیں کہتا۔ یہ وہ کہتا ہے جسے تم لمبی جیل ، بہت لمبی جیل کی دھمکیاں لگاتے ہو۔ جسے تم خوفزدہ کرنے کی کوشش کرتے ہو۔ وہ کہتا ہے مر جاؤں گا لیکن سمجھوتہ نہیں کروں گا۔تم زیادہ سے زیادہ کیا کرلیتے ہو؟ اس پر سختیاں کرتے ہو؟ اسکی ملاقاتیں بند کرتے ہو؟ اس کو علاج معالجے کی سہولیات نہیں پہنچنے دیتے؟ اس پر کی جانی والی ان سختیوں کی بنیاد پر اس کے چاہنے والوں کو زچ کرتے ہو۔ انکے دل چیرتے ہو؟ لیکن وہ تمہارے کسے لالچ ، کسی دھونس ، کسی بہکاوے میں نہیں آیا۔
وہ جس جیل میں ہے اس سے باہر آجائے گا۔ تم جس جیل میں ہو اب قیامت تک اس سے باہر نہیں آسکتے۔ تمہارے پرخچے اڑ رہے ہیں۔ آج جگہ جگہ تمہارے چیتھڑے لٹک رہے ہیں۔معیشت تم نے برباد کردی۔ ملک کی عزت تم نے برباد کردی۔ اس ملک کے کسانوں کی فصلیں تم نے برباد کردیں۔ تجارت تم نے ختم کردی۔ سرمایہ کار تم نے دوڑا دیے۔ یہاں سے انصاف کا ڈھانچہ تم نے ختم کردیا۔ جمہوریت کا گلہ تم نے گھونٹ دیا۔ اور اس سب کا نتیجہ پتہ ہے کیا نکل رہا ہے؟ نہیں تمہیں نہیں پتہ۔ اگر تمہیں اتنی سمجھ ہوتی تو تم سب سے کرتے ہی کیوں؟
ہم نے جو بھگتنا تھا بھگت لیا ، ہم نے جو دیکھنا تھا دیکھ لیا۔ اب تمہاری باری ہے۔ جس کے پٹے کیساتھ تم کتے کی طرح بندھے تھے اور تمہیں بوٹیوں کے خواب آرہے تھے اس نے تمہیں بھنبھوڑی ہوئی ہڈیاں بھی نہیں دیں۔ اب یہ صرف نفرت کی آگ نہیں رہی جس سے ہم تمہیں ڈراتے رہے۔ یہ اب معاشی ، سفارتی اور سیاسی ناکامیوں کا وہ بوجھ ہے جو اعداد و شمار کیساتھ تمہیں آئینہ دکھائے گا۔ یہ وہ ناکامیاں ہیں جنہیں تم تول بھی سکو گے اور ناپ بھی سکو گے۔
اور وہ جسے تم ڈراتے دھمکاتے ہو، وہ تمہاری رعونت چاٹ گیا۔ وہ تمہارا خوف کھا گیا۔ وہ تمہاری مقبولیت واڑ گیا۔ وہ تمہارے سارے وہم بھی ختم کرگیا اور زعم بھی۔ تمہارا ڈر تو بہت چھوٹا رہ گیا۔ اس کا عزم بہت بڑا ہوگیا۔ اگر اللہ کا حکم ہوا تو تم اس کا بال بھی بیکا نا کرپاؤ گے۔ لیکن تمہارے ساتھ جو ہورہا ہے وہ تم ہم روز دیکھتے ہیں۔ روز دیکھتے ہیں۔ روز دیکھتے ہیں۔
اب کیا کیا جائے :
عاصم منیر نے پاکستان کو ایک ایسے گہرے کنویں میں دھکا دے دیا ہے جہاں سے نکلنا مشکل لگ رہا ہے - بڑے بڑے دماغ سوچ رہے ہیں کیا کریں کیونکہ عاصم منیر میں دماغی اور اخلاقی صلاحیت ہی نہیں کے ملک کو اکھٹا رکھ سکے یا آگے لے جا سکے -
ایک تجویز یہ آی ہے کے پاکستان کے تمام فوجی چیف ، جو ابھی زندہ ہیں ، یعنی مرزا اسلم بیگ ، وحید کاکڑ ، جہانگیر کرامت ، اشفاق پرویز کیانی ، راحیل شریف ، قمر باجوہ ، سارے زندہ وزیر اعظم یعنی نواز شریف ، عمران خان ، شاہد خاقان عباسی ، یوسف رضا گیلانی ، راجہ پرویز اشرف ، چودھری شجاعت ، شوکت عزیز ، اور دو زندہ صدر یعنی آصف زرداری اور عارف علوی ، ایک کمرے میں بند ہو جایئں، عاصم منیر اور شہباز شریف کو بھی وہاں بلائیں ، اور جب تک قوم کو اس کنویں سے نکالنے کا طریقہ نہ ڈھونڈ لیں ، بند رہیں اور سوچیں .
ہاشمی صاحب، جب خدا نے کسی کو تباہ کرنا ہوتا ہے تو پہلے اسے پاگل کر دیتا ہے! یہ پاگل ہو گئے ہیں! فاٹا سے لاہور اور لاہور سے کوئٹہ تک ایک ہی چیز نظر آرہی ہے: پاگل پن!
چاہے خیبرپختونخوا بند کریں پاکستان بند کریں ان پر پریشر بڑھائیں اس وقت تک جب تک عمران خان کا علاج نہیں ہوتا ، ہم نے بہت صبر کیا ہے ہم عمران خان کی آنکھ ضائع نہیں ہونے دینگے، عمران خان کو بچانا ہے تو ان پر پریشر بڑھائیں۔عمران خان کا ساتھ دیں جیلیں بھریں کتنے لوگوں کو اٹھائیں گے ؟
علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
مجھے پیغام ملا ہے کہ مجھے کسی ایکسیڈنٹ کے ذریعے قتل کر دیا جائے گا۔ میری بیٹیوں کو ذلیل و رسوا کیا جائے گا، جتنا کر سکتے ہیں کیا جائے گا۔
میں نے اس پر سوچا، کیا جاوید ہاشمی کا خاندان اہلِ بیتؑ سے زیادہ مقدس ہے؟ جاوید ہاشمی اپنا سر سنتِ حسینؑ پر چلتے ہوئے پیش کرے گا۔ بی بی زینبؑ کو ننگے سر دربارِ یزید میں پیش کیا گیا، جاوید ہاشمی کی بیٹیاں بھی بی بی زینبؑ کے نقشِ قدم پر چلیں گی۔
جب تک یزید کے پیروکار زندہ ہیں، تب تک حسین ابنِ علیؑ کے پیروکار ان کا مقابلہ کریں گے۔
پی ٹی آئی حکومت میں نواز شریف دوران قید جب بیمار ہوئے تو نہ صرف انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا بلکہ مریم نواز کو بھی ان کے ساتھ والا کمرہ دیا گیا۔ نواز شریف کے ذاتی معالج کو جیل میں ان سے ملنے بھی دیا جاتا تھا۔ یہی سہولت عمران خان کو کیوں نہیں مل سکتی؟
طلال چوہدری کا جواب
“Asim Munir has an insatiable hunger for power, which is why he has imposed the worst form of dictatorship. Instead of demanding that I apologize, Asim Munir should apologize to me. The events of May 9th (2023) were orchestrated by the same person who stole the CCTV footage. At present, May 9th has become Asim Munir’s insurance policy.
It is not a hybrid system that is in place in our country, but the dictatorship of Asim Munir. That is precisely why (President) Trump invited him instead of Shehbaz Sharif.
In their extreme fascism and oppression, they continue to target non-political members of my family. My two nephews, Shahrez and Shershah Khan, have been abducted despite having no involvement in politics. My nephew Shahrez Khan, who is an excellent athlete, was forcibly taken away. I am being held in complete solitary confinement. Over a period of three months, I have been allowed only three meetings. Even meetings with my lawyers and family are blocked for months at a time. All of this is being done to pressure me.
For the past eight months, my wife, Bushra Bibi, has also been held in solitary confinement. Such treatment of women is unprecedented in the history of Pakistan, not even under Yahya Khan.
Faisal Vawda, who acts as a mouthpiece of the establishment, issued statements that Bushra Bibi would seek separation from me. She was pressured to do so, but she stood firmly by my side. Previously, when Asim Munir was removed from the post of DG ISI, he attempted to contact Bushra Bibi through Zulfi Bukhari, but she refused. That is why she is being subjected to such cruel treatment today. She is kept in solitary confinement under deplorable conditions, where she has suffered electric shocks and physical wounds. She is provided polluted water to use. Every form of cruelty is being inflicted upon her.
Asim Munir is behind all this. He has neither morality nor an understanding of Islam. My message to him is this: no matter which member of my family you imprison to increase pressure on me, I will neither bow down nor accept this tyranny. I will continue my struggle for Haqeeqi Azadi (genuine freedom), no matter what.
Asim Munir is doing to Pakistan what Mohsin Naqvi has done to cricket.
The judiciary has been destroyed, the media silenced, and the police forced into actions that have criminalized the institution itself. Even during Yahya Khan’s era, such circumstances did not exist. The police are being used against the members of Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI), which has led to a rise in crime across the country. Unemployment is at its peak. The economy cannot be fixed by the SIFC, but through public confidence and the rule of law.
Criminals have been imposed upon us, despite the fact that ISI had itself shared with me evidence of their corruption and money laundering. All cases against anyone who left PTI were immediately forgiven.
Whenever dictatorship takes hold, it does so by colluding with judges. At present, due to shameless judges, the rule of law in Pakistan has completely collapsed. After the 26th Constitutional Amendment, the judiciary has become entirely subservient. These judges without a conscience do not take action against human rights violations. If our judges acted upon their conscience, provided justice to the people of Pakistan, and feared accountability before Allah on the Day of Judgment, then such tyranny would never have been possible. These conscienceless judges are equally complicit in this injustice and oppression."
Important Conversation of Former Prime Minister Imran Khan from Adiala Jail
(August 26, 2025)
1/2
شریف خاندان واقعی ہی احسان فراموش ہے۔ عمران خان صاحب کی خصوصی ہدائیت پر میں دو سے تین بار کوٹ لکھپت جیل گیا۔ نواز شریف صاحب سے گھنٹوں ملاقاتیں ہوئیں۔ انہیں علاج کی ہر ممکن صہولت مہیا کی۔ انکے ڈاکٹر عدنان ان ملاقاتوں میں موجود تھے۔ ایک ملاقات میں جناب مجیب الرحمن شامی بھی میرے ساتھ تشریف لے کر گئے۔
میں ساتھ لاہور کے سنئیر ترین پروفیسر ڈاکٹرز کا پینل لے کر گیا۔ خان صاحب کی مجھے اور بزدار صاحب کو خصوصی ہدائیت تھی کہ سیاسی مخالفت ہے لیکن علاج اور بیماری حقوق پر کوئی زیادتی نہیں ہونی چاہیئے۔
لیکن آج عاصم منیر اور شریف خاندان مل کر خان صاحب کی ایمرجنسی میڈیکل صورتحال پر ظلم کر رہے ہیں۔
Political differences notwithstanding, my sincere prayers are with Nawaz Sharif for his health. I have directed all concerned to ensure provision of the best possible health care and medical treatment to him.
I have asked the Punjab CM to ensure that every health facility in the country is made available for Nawaz Sharif to get the treatment of his choice. The federal govt will assist wherever required. I wish him good health.