جس نے جو بات کہنی،اسمبلی میں آ کر سینہ ٹھوک کر کہے۔آئین کے جس ارٹیکل کی ٹیوشن پڑھ کر آپ آئیں تھیں،اسی میں یہ سب لکھا ہے۔مطالبہ صرف ایک جو کہنا ہے عوام کے سامنے کہیں لیکن آپکو ببانگ دہل کہنے کا کیا پتہ، آپکاخاندان تو چانگا مانگا، جدہ خفیہ معاہدہ،جعلی بیمار،جندال سے خفیہ ملاقاتیں
“Even if I leave the assembly, I will not spare you and will come after you” PM Imran Khan with a strong message to the Opposition! #PMIKSpeechToNation
PM Imran Khan announces he is going for #VoteOfConfidence on Saturday. Also encourages his party MNAs to vote impartially and vote against him if they think he is incapable of leading the country - #PMIKSpeechToNation
How cares about the Senate election fuck off so called vote ko izat du
@bilw@MaryamNSharif
People selected @ImranKhanPTI That can be the Victory of you fucking freak people .but We democratics love pti @PTIofficial zindabad
Yousaf Raza Gillani's win once again proves that the establishment is not all powerful. If resisted with determination and consistency, they can be defeated and pushed out of politics. #SenateElections
فحاشی پھیلانے والوں کو اعزاز سے نوازا جاتا ہے جو ملک کے ناسوروں کیخلاف قلم سے جہاد کررہا ہے اس لکھاری کیخلاف تمام دیسی لبرلز ایک ہو چکے
عزت کی نہیں جاتی، عزت خود کروائی جاتی ہے خواہ وہ عورت ہو یا مرد
جن ایکٹریسز کو کام نہیں ملتا وہ خلیل صاحب پر تنقید کررہی ہیں
#KhalilurRehman
وفاقی حکومت کا حجاج کرام کو حج اخراجات سے بچ جانے والی رقم واپس کرنے کا فیصلہ، 53 ہزار حجاج کو دوسری مرتبہ رقم واپسی جائے گی ، تقریباً 80 کروڑ روپیہ ٹرین کرایوں اور رہائشوں کی مد میں بچایاگیا ، حج سے قبل بھی پانچ ارب روپے سے زائد رقم واپس ہوئی تھی
@PTIofficial#PTIGovernment
"لااله الا الله انسان کو غیرت دیتا ہے وہ انسانوں کے سامنے نہیں جھکتا اور نہ ہی انسانوں کے آگے ہاتھ پھیلاتا ہے۔ صرف اللہ پہ یقین رکھتا ہے"
جمعہ مبارک ❤️
صدر اردگان کی مدد سے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے کارکے تنازعہ کامیابی سے حل کرلیا ہے اور آئی سی ایس آئی ڈی کی جانب سے پاکستان پر عائد کئے گئے 1.2ارب ڈالرز جرمانے کی رقم بچا لی ہے۔ اس شاندار کامیابی پر میں حکومت کی مذاکراتی ٹیم کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔