I extend my sincere condolences to Mohammed bin Rashid on the passing of his brother Sheikh Ahmed bin Rashid Al Maktoum, whose longstanding contributions to the development of the UAE since its founding continue to inspire our nation’s journey of progress. May God rest his soul in eternal peace and mercy and grant his loved ones comfort during this difficult time.
افغانستان ��ی مسجد میں جلے ہوئے قرآن پاک کو دیکھ کر لگتا ھے کہ پاکستان ایئر فورس نے افغانستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانے پر نہیں بلکہ مسجد میں موجود "قرآن پاک کے نسخوں پر حملہ کیا ھے"
اسرائیل امریکہ کو راضی کرنے کیلئے پاکستانی فوج اور کتنا گرے گی؟
عمران ریاض خان کی ثمینہ پاشہ کے ساتھ گفتگو۔
گنڈاپور کی یہ خواہش تھی کہ وہ گاڑی لیکر اڈیالہ جاۓ گا تو عمران خان بٹھاکر لاۓ
یہ گنڈاپور کے ساتھ کمٹمنٹ بھی ہے کہ جب معاملات تہہ ہوۓ تو ہم تمہیں ترجیح دینگے
گنڈاپور اب پھر ایکٹیو ہوگیا علیمہ خان اور بشری بی بی باقیوں پر حملے شروع کردیے
جب خان صاحب کو ہسپتال ایڈمٹ کی بات ہوتی یہ ایکٹیو ہوجاتا ہے
اسکو جیلسی ہے کہ سہیل آفریدی یا باقی عمران خان کو رہا کرواگئے تو پھر یہ اریلونٹ ہوجاۓ گا
@soulful7867
پاکستان نے منت ترلہ کرکے اپنے فوجی افغانستان سے رہا کروانے کے دو دن بعد افغانستان پر فضائی حملہ کردیا ہے اور اب جب افغانستان اس فضائی حملے کا جواب دے گا تو پنجابی فوج کے چموٹے کہیں گے کہ افغان حرامخور ہیں لیکن موجودہ صورتحال میں تو حرامخور،احسان فراموش اور بیغیرت پنجابی فوج ہے
اسد طور 🔥🔥
عاصم منیر نے, غریب عوام کے اربوں روپے, فائر وال پر آڑا دئیے, اربوں روپے کے جہازوں میں گھوم رہے ہیں!!
کوئی پوچھنے والا نہیں!! عوام بسنت اور بریانی کی پلیٹوں کو ترقی سمجھ رہےہیں