کیا آپ کے بھی چہرے پہ دانے ہیں؟؟ یا دانوں کے نشان ہیں ؟؟
آنکھوں کے نیچے گہرے ہلکے؟؟
ناک پہ بلیک ہیڈز یا وائٹ ہیڈز؟؟
چہرے پہ جھریاں ، چھائیاں ؟؟
اگر آپ کو بھی سکن پرابلمز ہیں تو ہمیں انبکس کریں ۔۔۔۔ہمارے پاس تمام سکن ایشوز کا سلیوشن موجود ہے
Inbox me for you skin issues ✅
How to make money online
Find freelance work. Freelance work is when you work for yourself and complete projects on a contract basis. ...
Start a YouTube channel. ...
Start a dropshipping business. ...
Take online surveys. ...
Create a blog. ...
Write and publish an ebook. ...
شہد:
سونے سے قبل اپنے ہونٹوں پر تھوڑی مقدار میں شہد لگائیں اور ہلکا سا مساج کر کے چھوڑ دیں اور صبح اٹھ کر ہلکے گرم پانی سے دھو لیں۔ اس کے مسلسل استعمال سے ہونٹوں پر سیاہی مائل داغ ختم ہوجائیں گے اور ان کا قدرتی حسن لوٹ آئے گا۔
#tipsforlips#beautytips
چینی کے دانوں کا استعمال:
چینی بھی مردہ اورخشک ہونٹوں کو تازگی دیتی ہے، آدھا چمچہ چینی لیں اور اس میں دو قطرے زیتون تیل ڈال کراسے اچھی طرح ملا لیں۔ نرم بالوں والا برش لے کر اس آمیزے کو اپنے ہونٹوں پر لگائیں اور 3 سے 5منٹ لگا رہنے دیں پھر پانی سے دھو کر نرمی سے صاف کریں۔
لیموں کا جوس:
لیموں کے رس کا مناسب استعمال ہونٹوں کو نرم اور ملائم بناتا ہے اس کے لیے ایک ایک چمچہ بالائی لیں اور اس میں 3 قطرے لیموں کا رس ملا کر ایک گھنٹے کے لیے فریج میں رکھ دیں اور سونے سے قبل اس آمیزے کو ہونٹوں پر لگائیں جس سے آپ کے ہونٹوں کی دلکشی برقراررہے گی۔
#beautytips
Turkish parliament removes pro-Israel products from its restaurants "Products of pro-Israel companies will not be sold in restaurants, cafeterias and tea houses on the parliament campus" Know which products are included?
#IsraelisaGenocidalState