#نور رمضان ❤️
`💟یا اللہ آنے والا رمضان المبارک کا مہینہ ہمارے لئے رحمتوں برکتوں والا بنا بالخصوص ہمارے تمام مسلمان بھائیوں اور بہنوں کو اس مقدس مہینے میں روزوں کی اور نمازوں کی پابندی کرنے کی توفیق عطا فرما آمین🤲🥰💎♥️`
گزرتا سال ہے اور سال کا یہ آخری دن ہے
ابھی کچھ دھوپ ہے لیکن ذرا سی دیر کو طے ہے کہ آخر شام ہونی ہے ۔۔۔۔۔
حقیقت یا کہانی جو بھی ہے انجام ہونی ہے ۔۔۔۔
اگر طے ہے یہی ہونا تو پھر کس بات کا خدشہ تو پھر کس بات کا رونا ۔۔۔۔ چلو مل بیٹھ کر اپنے خسارے بانٹ لیتے ہیں
Good bye 2023
آپ کو لگتا ہے کہ اگر آپ بہت زیادہ کام کرتے ہیں تو آپ کی تعریف کی جائے گی لیکن حقیقت جو آپ کو حیران کردے گی وہ یہ ہے کہ آپ کا استحصال کیا جائے گا بغیر ترس کے۔
(نجیب محفوظ)
یا الہیٰ ہم آپ سے آپ کے پیارے محبوب حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے وسیلے سے مانگتے ہیں فلسطین کی مدد فرما مسجد اقصیٰ کی حفاظت فرما غزہ کو اپنی پناہ میں لے لے ان کی جانوں کی حفاظت فرما 🤲 آمین
کوئی کچھ بھی کہے اور کوئی کچھ بھی کرے پر میرے رب نے تو اپنی کتاب میں صاف صاف کہہ دیا ۔۔۔!!! ( وتعز من تشاء و تذل من تشاء بیدک الخیر؛ انک علی کل شئی قدیر)
اور اس دنیا کو بھی تو کھیل تماشا ہی کہا نا اصل میں آخرت ہی سب سے بڑی حقیقت ہے۔💯
آپ جتنا زیادہ اپنی زندگی کو اپنے طریقے سے گزاریں گے, اتنے ہی احمق لوگ آپ کو مسترد کریں گے۔ اور اتنا ہی زیادہ معاشرہ آپ سے لڑے گا۔ لیکن آخر کار آپ کو زندگی کی سب سے خوبصورت چیز ملے گی، آپ خود کو پائیں گے۔