خیبرپختونخوا میں گورنر راج جبکہ پشاور ہائیکورٹ پر کرنل راج لگ گیا ہے، صوبے کا منتخب وزیراعلٰی اور اسپیکر اسمبلی لاپتہ ہیں جبکہ عدالت نے ہنگامی بنیادوں پر کاروائی آگے بڑھانے کی بجائے 10 روز کا مزید وقت دے دیا ہے
گورنر راج کو لگے 9 دن ہو چکے ہیں ابھی تک کی کارکردگی ٹوٹل دس ٹک ٹاکز بنانا،پی ٹی آئی کی تختیاں،بورڈز اکھاڑنا،ورکرز اور رہنماؤں کو جبری گمشدہ کرنا ہے۔
لیکن عوام کو بتایا گیا گورنر راج دہشتگردی کی وجہ سے لگایا گیا ہے:)
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے تمام اختیارات گورنر کو منتقل کر دیے گئےگورنر راج اور ایمرجنسی دونوں نافذ ہو گئے ہیں اس لیے پہلے تین ماہ تک تمام اختیارات گورنر کے پاس ہوں گےجب گورنر راج کی مدت ختم ہوگی تو ایمرجنسی برقرار رہنے کی صورت میں اختیارات وفاقی کابینہ قومی اسمبلی کو منتقل ہوں گے۔
خطرناک Situation ڈیویلپ ہوگئی
پشاور میں موبائل سروس معطل ہوگئی، وزیر اعلی ہاؤس کی بجلی ختم، ٹیلی فون اور انٹرنیٹ کنکشن بھی معطل کردیے گئے، وزیراعلی سہیل آفریدی اور انکے ساتھیوں کے رابطے بھی منقطع ہوگئے۔
ایمرجنسی تب لگائ جاتی ہے جب حالات کنٹرول سے باہر جا چکے ہوں جب پتا چلے کہ اب ہم نہ گھر کے رہے نہ گھاٹ کے ۔۔۔
جب عوامی سپورٹ ختم ہو جاۓ تو پھر جرنیل ایمرجنسی اور بندوق کا سہارا لیتے ہیں ۔۔۔
#عوامی_مزاحمت_کی_للکار
مریم نواز نہیں چاہتی پختونخواہ میں پیپلز پارٹی کا گورنر لگے
زرداری نہیں چاہتا گورنر راج کا سلسلہ پختون خواہ سے شروع ہو کر سندھ پر ختم ہو
اسٹیبلشمنٹ نہیں چاہتی گورنر راج لگانے کے بعد عوامی رد عمل کی وجہ سے پورے پاکستان سے ناجائز قبضہ ختم ہو
نیازی جیل کے اندر سے کھیل رہا ہے🤞
دنیا میں یمن،افغانستان سے بھی غریب ہوگیے
پتا نہیں وہ ماہر معیشت کہاں مر گیے جو خان حکومت گرانے کے بعد ڈالر نیچے،پٹرول کم، خوشحالی، ترقی کی خبریں سناتے تھے
اور اب تو دعویٰ بھی نہیں کرتے 😂
شہباز گل کی اہم ترین گفتگو
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا صوابی سے آگے پیدل جانے کا پلان بالکل زبردست ہے لیکن اگر ہم مارگلہ کی پہاڑیوں سے اسلام آباد میں داخل ہوں تو اس سے بڑا سرپرائز حکومت کیلئے اور کیا ہوگا۔
یہ نظام بس اتنا ہی طاقتور ہے کہ ایک معمر ترین سیاسی راہنما جاوید ہاشمی سے خوفزدہ ہے جو ایک ہاتھ کے سہارے زندگی گزار رہے ہیں
جاوید ہاشمی گرفتاری سے نہیں ڈرتا اس لیے اس کے گھر کا دروازہ باہر سے بند کردیا ہے کیونکہ وہ لانگ مارچ کیلیے نکلنا چاہتے ہیں
آج اخبار میں یمنی زیدی کے آبدیدہ ہونے اور عامر خان کے رنگ لگانا چھوڑنے اور سفید بال رکھنے کے فیصلے کی بھی بڑی بڑی خبریں لگی ہوئی ہیں، لیکن اگر کسی اخبار میں خبر نہیں ملی تو تین بار کے وزیراعظم کی نہیں ملی کہ وہ آجکل کیا کررہے،
ویسے سیاست میں کوئی اتنا irrelevant ہوتا نہیں دیکھا
اسلام آباد کے تاجروں کا بھی انقلاب میں شامل ہونے کا اعلان،
اپنے بچوں کو بچانے کے لیے تمام پاکستانی کھڑے ہوجاہیں ورنہ ہمارے لیے صرف تباہی ہے نیشنل پریس کلب میں تاجروں کا بڑا اہم پریس کانفرنس۔۔۔۔کسان طلبہ تاجر اس وقت سب اس فامر 47 نظام سے جان چھڑانے کے لیے سہارا ڈھونڈ رہیں ہیں۔
اٹک پل پر رینجرز بھی تیار ہے اور دوسری طرف پورے پنجاب کی پولیس اٹک پنچا دی گئی ہے
سہیل آفریدی کے کنٹینر کے بلکل ساتھ انٹرنیشنل میڈیا کی گاڑیاں ایک ایک سیکنڈ کو ریکارڈ کر رہی ہیں، اور پوری دنیا میں لائیو لانگ مارچ کی نشریات چل رہی ہیں، حکومت پر انٹرنیشنل سطح سے بہت پریشر آ رہا ہے