سلطان صلاح الدین ایوبی کا قول ہے کہ جس ملک کے سپہ سالار سے ملک دشمن خوف زدہ ہوں،
اور اندر کے غدار پریشان ہوں تو سمجھ لیں وہ تمھارے ملک کا بہترین سپہ سالار ہے۔۔
Our Proud 🇵🇰
مری میں گاڑی میں آگ لگنے کے المناک حادثے میں دس قیمتی جانوں کے ضیاع پر دل انتہائی رنجیدہ ہے۔ میں جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کرتا ہوں اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہوں۔ اللہ تعالیٰ مرحومین کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین۔
Following my resolve for a Digital and Safe Punjab, we are introducing the QR Panic Button across public transport, including buses, rickshaws and taxis.
The safety of women, girls, children, senior citizens and every commuter remains my top priority. With a simple scan, passengers can instantly verify vehicle and driver details, share their live location with family members, and connect with Emergency-15 through voice call, video call or live chat in any emergency.
The system automatically shares the passenger’s live location and vehicle information with the Safe City Control Room, enabling real-time monitoring and rapid police response through the Safe Cities network.
Vehicle owners and drivers can obtain the QR Panic Button free of cost through the PSCA website & App.
Developed through @PSCAsafecities indigenous innovation and integrated with Punjab’s Safe Cities and Emergency 15 systems, this initiative transforms every public transport vehicle into a connected safety point, making help just one scan away.
#DigitalPunjab #SafePunjab
جھنگ میں 17 سالہ بچی سے زیادتی کرنے اور اسکو موت کے منہ میں پہنچانے والے تینوں درندوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ بچی اور اسکے والدین کو بہت جلد انصاف ملے گا
ن لیگ سے ایک اور بھی درخواست ہے کہ خدارا اپنے کارکنان کو اون کریں پی پی جتنی بھی بُری حالت میں ہو اپنے کارکنان کے ساتھ کھڑی ہوتی ہے ن لیگ میں تین چار لوگوں کو چھوڑ کر باقی کسی کا کسی سے رابطہ ہونا ناممکن ہے۔سوشل میڈیا پروفیشنل لوگوں کو دینا ہوگا چاپلوسی کرنے والے کبھی آپ کو کُچھ فائدہ نہیں دینگے ماسوائے جی حضوری کے۔پارٹی قائدین کو کارکنان سے ملنا ہوگا اُن کے ساتھ کھڑا ہونا ہوگا میرٹ کا ڈرامہ کوئی اور پارٹی اپنے کارکنان کے ساتھ نہیں کرتی ہے۔
وزیراعلی پنجاب کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں جب سے پاکستان بنا ہے آج تک فلم انڈسری کو انڈسٹری تسلیم ہی نہیں کیا گیا تھا،
یہ پہلی گورنمنٹ ہے جس نے آکر یہ کام کیا اب اس اقدام سے لوگوں کو روزگار ملے گا انکے بچوں تک باعزت روٹی پہنچے گی۔
معروف اداکار و فنکار اشرف خانب
مسلم لیگ ن کے سوشل میڈیا ہیڈ اور ایم این اے اظہر لغاری صاحب کے نوجوان فرزند صفدر لغاری کے انتقال پر دلی دکھ ہوا۔ دکھ کی اس گھڑی میں میری ہمدردیاں اظہر لغاری صاحب اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں۔ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین
صفدر بھائی کی وفات کی خبر سن کر دلی صدمہ ہوا۔ ان سے میرا نہایت قریبی مخلص اور بھائیوں جیسا تعلق تھا۔ ان کی کمی ہمیشہ محسوس کی جائے گی۔اللہ تعالیٰ صفدر بھائی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کی توفیق اور صبرِ جمیل عطا فرمائے
آمین