پہلے تم نے عمران خان کو دو بار جان سے مارنے کی کوشش کی، پھر تم نے ہائی کورٹ کے اندر رینجرز کو بھجوا کر توہین آمیز طریقے سے گرفتار کیا-
ہم یہ دن نہیں بھولیں گے اور نہ ہی تمہیں بھولنے دیں گے-
#مئی9_یوم_جبر
The Epstein files...
More than 3 million pages from the released Epstein files.
Raped Cannibalized Trafficked Murdered
Guess what?
Not a single arrest or investigation. ZERO.
"محمود خان اچکزئی ہم سے لاہور میں ملنے آئے تھے ہم نے ان سے کہا کہ آپ کے پاس سیاسی طاقت ہے آپ ہماری بھائی سے ملاقات کروائیں، عمران خان کے علاج کی کوشش کریں یہ ہم نے ان سے درخواست کی، علیمہ خان اس روز اسلام آباد میں تھیں"۔ نورین خان
"اگر عمران خان اور بشری بی بی کی رہائی نہیں ہورہی، عمران خان کی ملاقاتیں بند ہیں، ان کو قیدِ تنہائی میں رکھا ہوا ہے، ان دونوں کی آنکھوں کا علاج نہیں کروایا جارہا تو اس سب کی ایک ہی وجہ ہے کہ عدالتیں اپنا کام نہیں کررہیں۔ اگر عمران خان کی رہائی چاہئے،ان کا علاج چاہئے ملاقاتوں کی بحالی چاہئے تو بڑی تعداد میں اڈیالہ اور عدالتوں کے باہر پہنچنا ہوگا، عدالتوں پر پریشر ڈالنا ہوگا"۔ علیمہ خان
اگر مجھے کچھ ہوا تو پاکستان کی عوام آپ نے مجھے انصاف دلوانا ہے۔ آپ مجھے انصاف دلوائیں گے۔ عمران خان
۔۔۔۔۔۔
کیا ہم نے عمران خان کو انصاف دلوایا؟ ہمیں ہمیں بتا بتا کر اندھا کیا جا رہا ہے۔ بدتریج ختم کیا جا رہا ہے، کیا ہم نے انہيں بچانے کی بھرپور کوشش کی؟ کیا بحیثیت قوم یہ ہمارا فرض نہيں بنتا تھا کہ ہم اس کے لئے لڑیں جو ہمارے بچوں کے مستقبل کے لئے لڑا؟
علیمہ خان کی آواز بنیں 🚨
ہم پی ٹی آئی سے کہیں گے کہ آپ آئیں، ہمارے ساتھ آکر اڈیالہ جیل کے باہر بیٹھیں، سارے ایم این ایز، ایم پی ایز ، سینیٹرز، تنظیم کے سب سے سینئر لوگ یہاں آکر ہمارے ساتھ بیٹھ جائیں
سوشل میڈیا آج اس پر شور مچائیں
قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨
ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔ اس وقت انہیں وہاں قید ہوئے تقریباً 1000 دن ہو چکے ہیں
ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے
جو بھی چاہ رہا ہے کہ عمران خان کی بات کرنا بند کر دی جائے، ان کی قید تنہائی، علاج نہ کروانے اور کیس نہ سننے کو ہم نارملائز کر دیا جائے تو ایسا ہم کبھی نہیں ہونے دیں گے۔
ہم بہت صبر سے چل رہے ہیں، متحد ہو کر چلنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ پارٹی میں پھوٹ ڈلوانے کا کام ایجنسیاں کرواتی ہیں، محلے کی عورتوں کی طرح مینجمنٹ کر رہے ہیں۔ علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
ہم علی والے ہیں۔ ہم دعوت قبول کرتے ہیں مگر بیعت نہیں۔ دعوت پر آنا لازم تھا۔ کافر کی بیعت کریں گے یہ طے نہیں تھا۔ ہم نے جہاں اتنی قربانیاں دی ہیں وہاں تھوڑی اور صحیح۔ مگر اسلام کا بول بالا کر کے جائیں گے جو پہلے ہی ایران نے کر دیا ہے۔ سلام ہے ایرانی کو۔
یہ ڈاکٹر حسـام ابو صفـیہ ہیں، ایک فلسطینـی ڈاکٹر جنہیں شمالی غـزہ کے کمال عـدوان ہسپتال کے اندر سے اُس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ اسرائیلـی حملوں میں زخمی ہونے والے فلسطینــیوں کا علاج کر رہے تھے۔
اسرائیـــلی فوج نے اُن سے بارہا ہسپتال چھوڑنے کا مطالبہ کیا اور اسے بم سے اڑانے کی دھمکی بھی دی، لیکن ڈاکٹر حـسام نے زخمیوں کو چھوڑنے سے انکار کر دیا۔
انہیں 2024 میں بغیر کسی الزام کے گرفتار کر لیا گیا۔
انہیں زیرِ زمین ایک بند کوٹھڑی میں رکھا گیا جہاں سردیوں میں بھی کوئی بستر یا گدا فراہم نہیں کیا گیا۔
اب ان کی صحت انتہائی تشویشناک ہے۔ وہ جان بوجھ کر بھوک رکھنے اور انتہائی ناقص خوراک (جیسے دن میں صرف دو چمچ چاول اور تھوڑی سی روٹی) کی وجہ سے 40 کلو سے زیادہ وزن کم کر چکے ہیں۔
اس کے علاوہ وہ دل کے امراض، ہائی بلڈ پریشر، نظر کی کمزوری اور جلدی بیماریوں میں مبتلا ہیں، جبکہ ان کا جسم بھی انفیکشن کا شکار ہے۔
انہیں شدید جسمانی اور ذہنی تشدد، مار پیٹ اور تذلیل کا سامنا ہے، اور انہیں کوئی علاج فراہم نہیں کیا جا رہا۔ ان کی چار پسلیاں بھی ٹوٹ چکی ہیں۔
یہ معلومات 2026 کے اوائل تک الجزیرہ، بی بی سی، ایمنسٹی اور دیگر انسانی حقوق کی تنظیموں کی رپورٹس پر مبنی ہیں۔
ڈاکٹر حسـام ابو صـفیہ کا حال ان 20 ہزار سے زائد فلسـطینی قیدیوں جیسا ہے جو اسرائیـلی جیلوں میں قید ہیں۔ ہم چاہتے ہیں کہ ان کی آواز سوشل میڈیا کے ذریعے پوری دنیا تک پہنچے۔
خدارا سستی نہ کریں، اور ان کی آواز کو دنیا بھر تک پہنچائیں۔
فطـــــــوبـی للغـــــــــربـاء
بریکنگ نیوز 🚨خوفناک انکشاف شیخوں نے بیغرتی کی انتہا کر ڈالی دوبئی نے Only fans کے مالک کی ہلاکت پر 40 دن سوگ کا اعلان کر دیا یہ بندہ اسرائیل سے تعلق رکھتا تھا لاکھوں کی تعداد میں فلسطینی شہید ہوگئے اب ایرانی شہید ہو رہے ہیں وہاں مذمت کا ایک لفظ تک نہیں بولا اور یہاں قومی سوگ منایا جارہا ہے ایسے لوگ کے متعلق اقبالؒ نے کہا یہ مسلمان جنہیں دیکھ شرمائیں یہود 🔥
Trump bombing mosques of Isfahan now. Historic mosques.
And the coward Muslim leaders are just as quiet as they were when innocent Gazans were slaughtered.
During the genocide in Gaza, Israel murdered around 22,000 children, thousands of them infants—yet the world barely blinked.
This footage was filmed by journalist @FadiAlwhidi before Israel attempted to kill him, leaving him partially paralyzed.