بریکنگ نیوز 🚨منیب فاروق کے انکشاف کے بعد عادل راجہ نے بڑی سٹوری بریک کر ڈالی۔ عمران خان کی حکومت کے خلاف پروپیگنڈہ کرنے والے صحافیوں کو کتنے کروڑوں روپے ملے اور کتنی گاڑیاں انعام کے طور پر تحفہ میں ملی عادل راجہ تفصیلات سامنے لے آیا 🔥🔥🔥
عادل راجہ کی تفصیلات کے مطابق ریحام خان کو سب سے زیادہ 25 کروڑ روپے انعام ملا جسے باقاعدہ خان کے خلاف لانچ کیا گیا تھا۔ مبشر لقمان کو 10 کروڑ اور ایک گاڑی ملی۔ مبشر لقمان نے بہت زیادہ کیچڑ بھی خان کے کردار پر اچھالا تھا۔ دوسرے نمبر پر سہیل وڑائچ ہیں جنہیں 9 کروڑ روپے ملے خان کے خلاف جھوٹا بیانیہ بنانے پر۔ تیسرے نمبر پر آتی ہیں غریدہ فاروقی جن پر انعامات کی برسات کی گئی۔ اسلام آباد کی مہنگی سوسائٹی میں 6 مرلہ کا مکان، 8 کروڑ روپے اور ایک گاڑی سے نوازا گیا۔ چھوتھا نمبر سلیم صافی کا ہے جن کو 7 کروڑ روپے اور ایک گاڑی دی گئی۔ پانچویں نمبر آتا ہے منصور علی خان کا جنکو 6 کروڑ روپے کے ساتھ ساتھ تین گاڑیاں دی گئیں۔ چھٹا نمبر پر منیب فاروق آتے ہیں جنہیں 5 کروڑ روپے انعام دیا گیا۔ ساتواں نمبر جاوید چوہدری کا ہے جس کے ہاتھ 4 کروڑ روپے لگے۔ آٹھواں نمبر ہے افتخار چوہدری کا جنکو 3 کروڑ روپے دیے گئے۔ ناواں نمبر کامران شاہد کا ہے جنہیں نے 2 کروڑ روپے کے ساتھ ساتھ 7 مرلہ کا مکان بھی دیا گیا جس کی لوکیشن لاہور میں ہے۔ 10 ویں نمبر طلعت حسین کا ہے جسے 1 کروڑ روپے کے ساتھ ساتھ بیٹے کو پی ایس ایل اور قومی ٹیم میں شامل کروایا گیا۔ اس کے علاوہ بھی بہت سے صحافی ایسے ہیں جن کی معلومات ابھی لیک نہیں کی گئی۔ چند ہفتوں کے بعد میری کوشش ہوگی انکے نام بھی سامنے لائے جاسکیں۔ ایک بڑا پاکستان کا صحافی ہے جنہیں 40 کروڑ روپے ملے ہیں، اور بھی بہت کچھ ملا ہے لیکن اسکی مکمل الگ سے انفارمیشن بہت جلد آپ کے ساتھ شئیر کروں گا۔
آج اسپیکر قومی اسمبلی نے حب الوطنی پر لیکچر جھاڑا ہے اور اپوزیشن کی حب الوطنی پر سوالات اٹھائے ہیں۔۔پی ٹی آئی دور میں فوج کے ایک سپہ سالار سے متعلق انکے خیالات اور الفاظ کچھ یوں تھے:”۔۔۔۔چیف آف آرمی اسٹاف تشریف لائے۔۔پیرکانپ رہے تھے۔۔۔پیسنے ماتھے پہ تھے۔۔“
ایاز صادق صاحب کے ان الفاظ کے بعد پاک فوج کے ترجمان نے پریس کانفرنس کرکے کہا تھا کہ ”یہ پاکستانی قوم کی ہندوستان پر واضح برتری اور فتح کو متنازع بنانے کے مترادف ہے۔۔۔
آپ اپنا فیلڈ مارشل سائڈ پر کرو اگر ایک ہفتے میں ہم نے تمھاری حکومت نا گرائی تو ہم گھروں میں واپس چلے جائیں گے، یہ عمران خان کے نام سے خوفزدہ ہیں، خالد نثار
بازی نے ایک بار پھر اپنے دل کی بھڑاس نکال دی ہے۔ جو غصہ پی ٹی آئی کے ہر فرد کے دل میں دبا ہوا ہے، وہ تو ایک دن نکل کر رہے گا۔ تمہیں کیا لگتا ہے کہ پی ٹی آئی والے تمہیں چھوڑ دیں گے جو ظلم پی ٹی آئی کے ساتھ ہوا ہے، وقت آنے پر اس سے دس گنا زیادہ تمہارے ساتھ ہوگا، ان شاء اللہ۔ وہ وقت اب زیادہ دور نہیں جب تمہیں گریبانوں سے پکڑ کر سڑکوں اور بازاروں میں گھسیٹے گی۔ تب تمہارے کام نہ کوئی عورت کارڈ آئے گا اور نہ ہی بچنے کا کوئی اور راستہ ملے گا۔
ویگو ڈالے نہ ہوتے تو عمران خان وزیراعظم ہوتے، شریفوں کا ٹبر،خواجہ آصف،اعجازالحق اور ان کے چمچے اور کڑچھے منی لانڈرنگ،لوٹ مار اور کرپشن میں جیلوں میں پڑے ہوتے۔
@KhawajaMAsif
خواجہ آصف ضمیر کا بوجھ ہلکا کر رہے ہیں آج کل
سوچا انہیں بتا دیں جب %99 ووٹوں کی گنتی مکمل ہو چکی تھی وہ ریحانہ ڈار سے 49 ہزار ووٹوں سے ہار رہے تھے لیکن آخری ٪1 میں خواجہ آصف نے یہ گیپ ختم کر دیا
خواجہ صاحب اپنے ضمیر کا بوجھ مزید ہلکا کریں اور استعفی دیں
ثنا اللہ مستی خیل نے وزراء کو اُنکی اوقات یاد دلا دی۔
وزرا عوام میں جائیں، یہ بازار سے صحیح حالت میں واپس آئے تو میں استعفیٰ دے دوں گا، عوام ان سے اتنی سڑی ہوئی ہے۔
پاکستان کی جمہوریت کا حسن ہے 17 سیٹیں جیتنے والی حکومت آج تیسرا بجٹ پیش کر رہی ہے اور اس حکومت میں چیری بلاسم اور پالش کی قیمت بھی 800 روپے سے بڑھ گئی ہے ۔
جمال احسن خان
اہم ترین 🚨
اوورسیز پاکستانیوں نے ویڈیو پیغامات کے ذریعے پوچھنا شروع کر دیا ہے کہ Where is Imran Khan اس ویڈیو کو ہر طرف پھیلا دیں
#EndKhansIsolationNow