نوجوانوں کومیری نصیحت کہ اپنی زندگی میں2چیزوں سےبچیں۔
1۔نشہ
2۔گن کلچر،تشدد
نشہ سے#پاکستان بالخصوص #خیبرپختونخوا کےنوجوان کوشدید خطرہ لاحق۔نوجوانوں کےلیےبندوق نہیں قلم،کتاب،لائبری،لیبارٹری ہے۔ #ظلم کیخلاف جنگ قانون اورآئین کےدائرےمیں رہ کرکرناچاہیے۔ باجوڑمیں ٹیلنٹ ایوارڈسےخطاب
“عمران خان نعوذ باللّہ خود کو نبی سمجھتا ہے مجھے دکھ ہے کہ میرا مقصد پورا نہیں ہوااور وہ بچ گیا۔ میں صرف عمران خان کو مارنا چاہتا تھا، جب میں نے فائر کئے توکنٹینر سے بھی مُجھ پر فائر ہوئے جس کی وجہ سے میرے نزدیک کھڑا شخص جان بحق ہوگیا”۔حملہ آور نوید بشیر
یہ شخص تو مذہبی جنونی ہے
“I only wanted to assassinate Imran Khan & I shot 8-9 bullets to the container, then Imran’s guards fired back on me which killed a bystander near me”- Another confession video of the attacker.
Police officers also inquired about the religious video clips found in his mobile
Thank you @WaseemBadami for being a principled journalist. Shame on you Abrar Ul Haq for this disgusting comment and inciting violence against @betterpakistan. You were once a music icon, but you turned out to be a disgusting person.