🔴 رفح میں فلسطینیوں کے قتل عام کے بعد یہودیوں نے پیپسی کی طرف سے اسرائیل کو دئیے گئے ایک ارب ڈالرفنڈ کا جشن منایا...!!
پیپسی اور کوکا کولا کا ہمیشہ کے لیے بائیکاٹ کریں۔
https://t.co/TngsHyYCH9
میدان عرفات میں آخری نبی، محمد رسول اللہﷺ نے 9 ذی الجہ ، 10 ہجری 632 عیسوی کو آخری خطبہ حج دیا تھا۔ آئیے اس خطبے کے اہم نکات کو دہرا لیں، کیونکہ ہمارے نبی نے کہا تھا، میری ان باتوں کو دوسروں تک پہنچائیں۔ حضرت محمد رسول اللہ ﷺ نے فرمایا۔۔
*۱*۔ اے لوگو! سنو، مجھے نہیں لگ��ا کہ اگلے سال میں تمہارے درمیان موجود ہوں گا۔ میری باتوں کو بہت غور سے سنو، اور ان کو ان لوگوں تک پہنچاؤ جو یہاں نہیں پہنچ سکے۔
*۲*۔ اے لوگو! جس طرح یہ آج کا دن، یہ مہینہ اور یہ جگہ عزت و حرمت والے ہیں۔ بالکل اسی طرح دوسرے مسلمانوں کی زندگی، عزت اور مال حرمت والے ہیں۔ (تم اس کو چھیڑ نہیں سکتے )۔
*۳*۔ لوگو کے مال اور امانتیں ان کو واپس کرو،
*۴*۔ کسی کو تنگ نہ کرو، کسی کا نقصان نہ کرو۔ تا کہ تم بھی محفوظ رہو۔
*۵*۔ یاد رکھو، تم نے اللہ سے ملنا ہے، اور اللہ تم سے تمہارے اعمال کی بابت سوال کرے گا۔
*٦*۔ اللہ نے سود کو ختم کر دیا، اس لیے آج سے سارا سود ختم کر دو (معاف کر دو)۔
*۷*۔ تم عورتوں پر حق رکھتے ہو، اور وہ تم پر حق رکھتی ہیں۔ جب وہ اپنے حقوق پورے کر رہی ہیں تم ان کی ساری ذمہ داریاں پوری کرو۔
*۸*۔ عورتوں کے بارے میں نرمی کا رویہ قائم رکھو، کیونکہ وہ تمہاری شراکت دار (پارٹنر) اور بے لوث خدمت گذار رہتی ہیں۔
*۹*۔ کبھی زنا کے قریب بھی مت جانا۔
*۱۰*۔ اے لوگو! میری بات غور سے سنو، صرف اللہ کی عبادت کرو، پانچ فرض نمازیں پوری رکھو، رمضان کے روزے رکھو، اورزکوۃ ادا کرتے رہو۔ اگر استطاعت ہو تو حج کرو۔
*۱۱* ۔زبان کی بنیاد پر, رنگ نسل کی بنیاد پر تعصب میں مت پڑ جانا, کالے کو گورے پر اور گورے کو کالے پر, عربی کو عجمی پر اور عجمی کو عربی پر کوئی فوقیت حاصل نہیں, ہر مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے۔ تم سب اللہ کی نظر میں برابر ہو۔
برتری صرف تقوی کی وجہ سے ہے۔
*۱۲*۔ یاد رکھو! تم ایک دن اللہ کے سامن�� اپنے اعمال کی جوابدہی کے لیے حاضر ہونا ہے،خبردار رہو! میرے بعد گمراہ نہ ہو جانا۔
*۱۳*۔ یاد رکھنا! میرے بعد کوئی نبی نہیں آنے والا ، نہ کوئی نیا دین لایا جاےَ گا۔ میری باتیں اچھی طرح سے سمجھ لو۔
*۱۴*۔ میں تمہارے لیے دو چیزیں چھوڑ کے جا رہا ہوں، قرآن اور میری سنت، اگر تم نے ان کی پیروی کی تو کبھی گمراہ نہیں ہو گے۔
*۱۵*۔ سنو! تم لوگ جو موجود ہو، اس بات کو اگلے لوگوں تک پہنچانا۔ اور وہ پھر اگلے لوگوں کو پہنچائیں۔اور یہ ممکن ہے کو بعد والے میری بات کو پہلے والوں سے زیادہ بہتر سمجھ (اور عمل) کر سکیں۔
*پھرآسمان کی طرف چہرہ اٹھایا اور کہا*،
*۱٦*۔ اے اللہ! گواہ رہنا، میں نے تیرا پیغام تیرے لوگوں تک پہنچا دیا۔
: اللہ تعالیٰ ہمیں ان لوگوں میں شامل کرے، جو اس پیغام کو سنیں/پڑھیں اور اس پر عمل کرنے والے بنیں۔ اور اس کو آگے پھیلانے والے بنیں۔ اللہ ہم سب کو اس دنیا میں نبی رحمت کی محبت اور سنت عطا کرے، اور آخرت میں جنت الفردوس میں اپنے نبی کے ساتھااکٹھا کرے، آمین۔
مجھے یقین ہے اس فلسطینی ماں کے درد نے پورے عرش کو ہلا دیا ہو گا، لیکن افسوس زمین پر رہنے والے 57 اسلامی مردہ حکمرانوں و جرنیلوں کو جگا نہ سکی،💔😭
تمام تر سخت سے سخت آزمائشوں کےباوجود، یہ لوگ مضبوط پہاڑوں اور چمکتے ستاروں کیطرح اس سرزمین پر ثابت قدم ہیں
Is it real.....???
سرکاری سکولوں میں نو مئی بطور یوم سیاہ منانے کا اعلان ، اس حوالے سے تقریبات ہوگی اور سکول ہیڈ تمام کام کا ذمہ دار ہوگا
تے ہلکا ہلکا رونڑا وی اے🥹
ہر انسان اس امید پر اپنی زندگی گ��ار رہا ہے کہ ایک دن وہ اپنی مرضی کی زندگی جئے گا ۔مگر وہ یہ بھول جاتا ہے زندگی تو صرف وہی ہے جو آج ہے۔
کل تو ایک خواب ہے جس کی کوئی تعبیر نہیں ۔❤
ماہرنفسیات کے مطابق 80فیصد سفید داڑھی والے بوڑھوں کے ساتھ کوئی ہم عمر عورت 2 دن ہنس کر بات کرے تو تیسرے دن وہ ��اڑھی کو کالا کروالیتے ہیں
گل تے انج ہی اے 🤭
*عورت کے بارے میں مشہور ہے!!!! کہ تم اسے خوبصورت کہو وہ خوبصورت ہوتی چلی جائے گی تم اسے اچھا کہو وہ اچھی ہوتی جائے گی مگر جب تم اس میں عیب نکالتے ہو چھوٹی غلطی کو بڑی بناتے ہو اسکے لباس کھانے روز مرہ کے کاموں میں عیب نکالتے ہو تو تم اسے دن بدن عیب دار کرتے جاؤ گے*