"جب ایک مرتبہ انسان غلط راہ پر جا پڑے تو یہ ایک دلخراش مگر زندہ حقیقت ہے کہ پھر رفتہ رفتہ انسان کی اپنی فکر و نظر کے زاویے اور سانچے اسی رخ پر ڈھل جاتے ہیں۔ سوچنے کا معیار بدل جاتا ہے اور غور و فکر کا رخ تبدیل ہو جاتا ہے۔ اس کے بعد ایک قدم دوسرے اقدام کے لیے وجہ جواز فراہم کرتا ہے۔ ایک غلطی منطقی طور پر دوسری بے شمار غطیوں کے لیے دروازے کھولتی ہے اور استدلال کی ایک غلط کڑی آگے کی ساری کڑیوں کو غلط بنا کر رکھ دیتی ہے۔"
ڈاکٹر اسرار احمد
اے درد سے نڈھال شخص !
بے شک !
صبر کے بعد خوشخبری ہے.
اے رات میں رونے والے !
ایک دن روشنی فجر بن کر ضرور آئے گی!
اے ٹوٹے ہوئے دل !
کیا اللہ کبھی ٹوٹا ہوا دل ہمیشہ ٹوٹا رہنے دیتا ہے؟
اے دلِ عزیز !
بے شک !
ہر مشکل کے بعد آسانی ہے !
#sahil_aizaz_adeem_hashmi
بزدل ھمیشہ درمیانی راستے اختیار کرتا ھے
تاکہ بچ بچ کر چل سکے
لیکن افسوس!
مر پھر بھی جاتا ھے!
حق والے سیدھی بات کرتے ھیں
حق بولنے والا ھمیشہ بین ھی ھوتا ھے
"تو کیا وہ جو اپنے منہ کے بل اوندھا چلے زیادہ راہ پر ہے
یا وہ جو سیدھا چلے سیدھی راہ پر؟"
(الملک:22)
#sahiladeem#Haq
چوہدری صاحب ایک بار پھر سوچ کر جواب دیں کہ آپ کس کا اثاثہ ہیں ؟؟؟ کیوں کہ ایک نہیں، دو نہیں بار بار قائداعظم نے ایسی 👇ہی بات کی۔ قائد نے جو بات کی وہ سچ ہے یعنی فیصلہ تو 1400 سو سال پہلے ہو چکا تو پھر ہم فیصلہ کرنے والے کون ہوتے ہیں۔
Pakistan stood tall with Ansar Abbasi sahib on the mixed-gender gyms. Every secular is taken to cleaners in the comments section.
(My prediction: now their wolves will come here to "even the score" 🙂)
میں نے اسلامی تعلیمات کے مطابق جمز میں مردوں اور عورتوں کے متعلق الگ الگ اوقات کار مختص کرنے کی بات کی جس پر مجھے نہ میرا مزاق اُڑانے والوں سے کوئی فرق پڑتا ہے نہ لعن طعن کرنے والوں کی فکر ہے۔ پاکستان میں اسلامی معاشرہ کا قیام ہم سب کی ذمہ داری ہے اور یہی ہمارا آئین بھی کہتا ہے۔
کل ایک یونیورسٹی کے وائس چانسلر صاحب سے ملاقات ہوئی۔ ایک نہایت گہری بات انہوں نے کہی، جسے میں اپنے الفاظ میں لکھ رہا ہوں:
اگر آپ محبت میں کسی پتھر کو وہ مقام دے دیں جو اس کا حق نہیں، تو وہ آپ کا خدا بن جاتا ہے۔
اور اگر آپ محبت میں کسی انسان کو وہ مقام دے دیں جو اس کا نہیں، تو وہ آپ کا خدا نہیں بنتا… بلکہ آپ کا فرعون بن جاتا ہے۔
محبت اپنی جگہ خوبصورت جذبہ ہے، مگر اس کی حدیں ہیں۔ جب یہ حد سے تجاوز کرتی ہے تو بندگی میں بدل جاتی ہے، اور بندگی اگر غلط جگہ ہو تو انجام ہمیشہ تباہی ہی ہوتا ہے!
اس حرام خور ملا نے اپنی اس دنیا کی زندگی کو بچانے کے لیے اور اپنے مالکوں کو بچانے کے لیے کس طرح اللہ پہ جھوٹ باندھا رسول اللہ پہ جھوٹ باندھا اور قران پہ جھوٹ باندھا
پوری ویڈیوز دیکھیں۔🙏👇
غزوہ احد 313 بمقابل ایک ہزار میدان کربلا 72۔