@shikanjabeen ایک بھائی اور بہن کے درمیان کبھی ایسا رشتہ قائم ہی نہیں ہوسکتا. اگر ایسا کوئی تعلق ہوتا ہے تو یقیننا وہ مجبوری یا جبراً ہوگا اس میں تجسس نہیں ہوگا.
@shikanjabeen اسلام میں سختی سے قطعاً منع ہے اور کوئی گنجائش کسی بھی بنا پر نہیں ہے. دیگر مذاہب میں بھی منع ہے اور دیگر معاشرے جن کی بنیاد کسی مذہب پر نہیں بلکہ سوسائٹی کے اصولوں پر ہے ان میں بھی یہ منع ہے.
@shikanjabeen تہذیب و تربیت محض ایک لبادہ تھا اس پیشے کو جواز دینے کا. اور اسی جواز کیوجہ سے کوٹھا اور کوٹھا کلچر ایگزسٹ کرتا تھا اور باقاعدہ کلچر کا حصہ تھا. لیکن جب تہذیب و تربیت کا لبادہ بتدریج اترتا گیا یہ کلچر اپنی ہیت بدلتا چلا گیا. آج بطور پیشہ یہ موجود تو ہے لیکن اب جواز موجود نہیں.
@jamshaidswati یہ ان پاکستانیون کیلئے لوگوں کیلئے سبق ہے جن کو پاکستان کے مقابلے میں انڈیا اچھا لگتا ہے. جن کے نزدیک انڈیا میں مسلمانوں کو زیادہ ریسپیکٹ دی جاتی ہے.
@shikanjabeen آزادی نسواں اور جدیدیت کے نام پر اب ان ممنوعات کو دقیانوسی سمجھا جاتا ہے. ایک وقت تھا کہ گھر میں بچی کے سر سے ڈوپٹہ نہیں اترتا تھا اور ایک وقت آج ہے کہ وہی بچی ڈوپٹہ تو چھوڑیں لباس کے نام پر ایک بغیر آستین کی تنگ ٹی شرٹ اور ایک کولہوں سے چپکا ٹراوزر پہنے نظر آتی ہے.