A huge crowd at Shaheed Chowk, Kotli Pakistani Administrated Kashmir. People have given the deadline till 12:00pm tomorrow for the unconditional release of all political prisoners.
Sit-in will continue.
#Kotli#AzadKashmir#AwamiActionCommittie#RightsMovementAJK
زندان کی سلاخیں ٹوٹیں گی قفلوں کو پریشاں دیکھیں گے
دعوی ہے ہمارا زنجیرو ہم جشن بہاراں دیکھیں گے
کیا ڈر ہے کہ نور کی چاہت میں ہم کو بھی شب غم کھا جائے
کچھ لوگ تو ایسے بھی ہوں گے جو صبح درخشاں دیکھیں گے
#Kotli#AzadKashimir#AJKRightsmovement#awamiactioncommittee
Activists of the #AwamiActionCommittee in #Kotli#AzadKashmir are protesting against the torture, excessive use of force, and arrests of peaceful demonstrators and demanding for their immediate release.#RightMovementAJk Massive Crowd Right now in Shaheed chowk Kotli Azad Kashmi
@KamranM1214 Kashmir ma awam na sasta Atta or sasti bijli ka liya peechla 10 mahinun sa ahtajaj kiya hwa tha or 11 march ko puraman long march muzzfrabad ki traf kiya .
Jo chez Ajk ka prime minister kon hazam ni hwi usna is march ko rokna ka liya Rangers FC PC SSG ko bulaya.
زندان کی سلاخیں ٹوٹیں گی قفلوں کو پریشاں دیکھیں گے
دعوی ہے ہمارا زنجیرو ہم جشن بہاراں دیکھیں گے
کیا ڈر ہے کہ نور کی چاہت میں ہم کو بھی شب غم کھا جائے
کچھ لوگ تو ایسے بھی ہوں گے جو صبح درخشاں دیکھیں گے
#Muzafarabad#AzadKashimir#AJKRightsmovement#awamiactioncommittee
آزادکشمیر کے وزیراعظم کو مستعفی ہو جانا چاہئیے آزدکشمیر میں جو جانی و مالی نقصان ہوا ہے اسکا ذمہ دار یہی نااہل وزیراعظم ہے جب آزادکشمیر میں لوگ مر رہے تھے تو یہ وزیراعظم اور اسکی پوری کابینہ اسلام آباد میں بیٹھی ہوئی تھی یہ سارا بحران وزیراعظم کی نااہلی کا نتیجہ ہے
#Muzafarabad
ہمارے نیشنلسٹ بھائی کہا کرتے تھے یہ بڑا دشمن ہے ہم نہیں مانتے تھے ہم انکو ایجنٹ کہہ کر مزاق اوڑھتے تھے آج ان کی بات سچ ثابت ہوئی
#AAC#Muzafarabad#AzadKashmir#ajkprotest
باقی مزاکرات کے نام کا لالی پاپ ناکام ہونے کی صورت میں قافلوں نے جوق درجوق شہر اقتدار کا رخ شروع کر دیا ہے ،بس ہم نے پر امن رہنا ہے اور تحریک کو کامیاب بنانا ہے ، باقی پردیسی بھائیو یہاں انٹرنیٹ سروس معطل ہے ،اب میڈیا کی ذمہ داری آ پ لوگ سنبھالیں
#Azad_kashmir#Muzaffarabad#Ajk
یہ آج راولاکوٹ شہر کے مناظرہیں ، جس حساب سے عوام گھروں سے نکل کر آئی ہے یہ اس کا پچاس فیصد بھی نہیں اب سرکار حساب لگا لے جب سارے قافلے مظفر آباد پہنچ جائیں گے تو تعداد کیا ہو گی ؟