دیکھو! یتیموں کے بارے میں اللہ سے ڈرتے رہناان پر فاقے کی نوبت نہ آئے اور تمہارے ہوتے ہوئے وہ برباد نہ ہوں۔
وصیتِ امیرالمومنین امام علیؑ ابنِ ابی طالبؑ
#شہادتِ_امیرالمومنین_امام_علیؑ
قیلہِ بنی ہاشمؑ
اسلام کا سرمایہ تسکین ہے زینبؑ
ایمان کا سُلجھا ہوا آئین ہے زینبؑ
حیدرؑ کے خدو خال کی تزئین ہے زینبؑ
شبیرؑ ہے قُرآن تو یسین ہے زینبؑ
یہ گُلشن عصمت کی وہ معصوم کلی ہے
تطہیر میں زہراؑ ہے تو تیور میں علیؑ ہے
#ولادت_زینب_بنت_علی
We(humans) are causing habitat destruction through deforestation. they are losing their homes and their food resources.
And when they're around in your neighbourhood, instead of rescuing and releasing them into the wild, simply shoot at them.
#Leopard#SaveWildlife